شاہد آفریدی کو پوری پاکستانی قوم کا سلام
🇵🇰🇵🇰
جب پاکستان کے بڑے بڑے نام نہاد سلیبرٹیز اور انفلوینسرز نے بھارتی آڈینس کھونے کے خوف سے پاکستان کا نام لینا چھوڑ دیا تھا، اس وقت یہ ببر شیر پختون باہر نکلا اور کھل کر پاک فوج کے حق میں بولا۔
بھارتی میڈیا کو اس اکیلے شیر نے رلا دیا
ایک سابق تحریک انصاف کے کیمپین چلانے والے نے قوم سے معافی مانگ لی اور کہا کہ میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی تحریک انصاف کے لئے کام کرنا،اس جنگ نے ان کے بدنما اور گندے چہروں سے نقاب اٹھادیا ھے۔
ساتھ ھی علیمہ خان سمیت سارے تحریک انصاف کو ملک کے لئے دیمک کہا۔
السلام علیکم
پاکستان
مبارک ہو پاکستانیوں
10 مئی 2025 تاریخ لکھ دی گئی پاکستان کی جیت کی
دنیا اسے امت مسلمہ کی جیت قرار دے رہی ہے الحمدللہ
دو شخصیات کو زبردست خراج تحسین
امت مسلمہ کے سپہ سالار حافظ سید عاصم منیر
ایک ��ظیم سپہ سالار اور ہیرو قرار پائے
دوسرا محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان
پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے اور ناقابل تسخیر بنانے میں اہم کردار
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج ہمیشہ پائندہ باد
سلارے قافلہ چوہدری عابدرضا کوٹلہ کی ھار سمجھ سے بالا تر ھے دل مان ہی نہیں رھا ھے
دھاندلی ہی دھاندلی
دوبار گنتی کروائی جائے تو جیت یقینی ھوگی
یا پھر اپنا موڈھے وقفے کا @Abidrazakotla
مان گئے یار پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کو مان گئے جو 7 % سے 10 % پر اپنی جیت یقینی بنا گئے سونے سے پہلے پہلے رات کو ایسا لگ رھا تھا جیسے کلین سویپ ھو چکا ھے اور پی ایم ایل سوشل میڈیا والوں کی پوش ہی نیچے نہیں آتی ھے ان کی شان ہی کم ھو جاتی ھے
جب تک پوری طرح یوتھیاز کی صفائی کا کام پورا نہیں ھو سکتا نہ الیکشن ھوسکتے خبر دار اگر کسی نے الیکشن کمیشن کے معاملات میں ٹانگ آڑاھائی تو
یقین جیا نی ھو رھا