پسکتے ہوئے تعلیمی ادارے، علاج کے بغیر تڑپتے مریض اور بدحال سڑکیں...
مگر 7 کروڑ کی گاڑی میں گھومتا سرکاری بابو! 🚗💔
جب عوام کے حصے میں صرف محنت اور ٹیکس آئیں، اور اشرافیہ کے حصے میں شاندار مراعات— تو ت��قی کیسے ممکن ہے؟ نظام کی اس ناانصافی پر اب خاموشی کیسی؟
#RightsMovementAJK
🔴 دنیا میں جنازوں اور مردوں کی بے حرمتی کا اس کے علاوہ کہیں اور کوئی وجود نہیں ہے،سوائے اس جگہ کے جس پر اسرائیل نے قبضہ کر رکھا ہے اور جو طاقت کے ذریعے اس پر حکومت کرتا ہے!
میں سرکار کی ملازم نہیں ہوں، ملازم آپ ہیں. آپ کو اپنی فکر کرنی چاہیئے. میں جب موجود ہی نہیں تھی تو آپ نے آرڈر کیسے جاری کر دیا.
ایک خاتون نے اس ننگے نظام کی عدالت کو کھری کھڑی سنا دی.
فیصل موورز میں رات ایک بجے مسافروں پر غنڈہ گردی کا آنکھوں دیکھا حال، ویڈیو بھی شیئر کردی ہے
میں جلال پور پیر والا سے فیصل موورز کی بس میں سوار ہوا، سفر اپنے معمول پر تھا کہ رات ایک بجے کے قریب فیصل موورز کا عملہ دندناتا ہوا بس میں داخل ہوا اور ایک غریب مسافر کی نشست پر جا کر چڑھ دوڑا۔ وہ مسافر اور اس کا 10 سالہ معصوم بچہ رات ساڑھے آٹھ بجے اوچ شریف سے اسلام آباد کے لیے گاڑی میں بیٹھے تھے، جنہیں کاؤنٹر پر باقاعدہ تسلی اور طے شدہ معاملے کے مطابق ٹکٹ جاری کیا گیا تھا۔ مگر آدھی رات کے سنسان پہر بس عملے نے ان پر 1500 روپے کا اضافی چھاپہ مار دیا اور بچے کی ہاف ٹکٹ کے نام پر غنڈہ گردی شروع کر دی۔
جب اس بے بس باپ نے کہا کہ کاؤنٹر پر تمام بات طے ہوئی تھی اور اس وقت میرے پاس مزید پیسے نہیں ہیں، تو عملے کا فرعونانہ رویہ دیکھنے والا تھا۔ عملے کے بندے نے سیدھی دھمکی داغ دی کہ 1500 نکالو ورنہ بچے کو لے کر اسی وقت اتر جاؤ، اور تمہاری پرانی ٹکٹ کے پیسے بھی ڈوب گئے، ایک روپیہ واپس نہیں ملے گا۔ آدھی رات کو ایک باپ کو بچے سمیت سڑک کے رحم و کرم پر چھوڑنے کی یہ کھلی بلیک میلنگ کس قانون اور اخلاق کے زمرے میں آتی ہے؟
اس کھلی ناانصافی اور غنڈہ گردی کو دیکھ کر مجھ سے رہا نہ گیا، میں نے فوراً مداخلت کی، میری مداخلت پر عملہ مجھ پر غصہ کرتے ہوئے وہاں سے نکل گیا۔ اگر اس وقت میں مداخلت نہ کرتا، تو آج وہ غریب باپ اور معصوم بچہ آدھی رات کے اس سنسان اور خطرناک راستے پر سڑک کنارے اتار دیے گئے ہوتے۔
اگر کاؤنٹر والے نے کوئی غلطی کی تو اس کا تاوان سفر کے دوران ایک غریب مسافر کو سڑک پر پھینک کر وصول کیا جائے گا؟ فیصل موورز کا یہ رویہ مسافروں کی عزتِ نفس پر کھلا حملہ ہے۔ اس واقعے پر فیصل موورز کی اعلیٰ انتظامیہ اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو فوری ایکشن لیتے ہوئے ذمے دار عملے کے خلاف سخت ترین قانونی و ڈسپلنری کارروائی کرنی چاہیے
#FaisalMovers #PassengerSafety #ExposeFaisalMovers #PublicTransport #JusticeForPassengers #StopBullying #VoiceAgainstInjustice #viralvideochallenge
ریڑھی بان غریب خاتون کو جوتا مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد
آئی جی پنجاب عبدالکریم کے نوٹس پر یہ فرعون شخص عمران غفعور SHO تھانہ صدر کمالیہ گرفتار،مقدمہ درج
(اس مائنڈ سیٹ کے خنزیر کو نوکری سے ہر صورت نکال دینا چاہیے)
A 600yr old Shahi Mosque is going to partially demolished in Ujjain, India, by the Hindutva regime for a Hindu Simhastha mela. As hundreds of Muslims protesting against it , police use teargas to disperse them.
In TV show in Gujarat, India, Hindutva leader is giving sharpen knives to women TV anchors and women tv anchors demonstrating live how to cut throats of Muslims.
مریم نواز کی مشیر معزور بچوں کے ساتھ ہاتھ کر گئیں، ایک تقریب میں ایک سپشل بچے کو سکوٹی اور معزور بچے کو الیکٹرک وہیل چئیر دی، فوٹو شوٹ کروایا، جب پروگرام ختم ہوا تو نان سکوٹی ملی اور ناں ہی الیکٹرک چئیر،، ناروال کے صحافی کی سٹوری