پاکستانی آرمی کی منہ توڑ جوابی کاروائی کے بعد صرف دو دن میں انڈین دس ہزار فوجیوں کی چھٹی کی درخواست اور بھارتی فوجیوں کا اگلے مورچوں پر جانے سے انکار 😂
@peaceforchange#BeginningOfEnd https://t.co/ZfMp8SwYRH
@U_HRao1 الله أكبر
Modi sach m ak pagal insan h ye bhi kisi ka beta bhai shoher ho ga . Khud fsaad brpa kr k bheegi bili bn k betha h or boarder pr just apni Army ko zleel krwa rha .
The int community should wake up before RSS on the move leads to genocide of Muslims that will dwarf other genocides. Whenever militias like Hitler's Brown Shirts or RSS are formed, based upon hatred of a certain community, it always ends in genocide. https://t.co/bnxJknIbO6
یہ تلنگانہ انڈیا میں آر ایس ایس کا مارچ ہے۔ وہ تیاری کر رہے ہیں۔ آر ایس ایس ہٹلر کی ایس ایس کا نظریاتی بچہ ہے اور یہ خاکی وردی میں ملبوس نازی ہیں۔ اگر بین الاقوامی برادری اب بھی خاموش رہی تو وہ تاریخ کے ہونے والے اس بدترین خون خرابے اور تشدد کی حمایت میں ملوث ہو گی۔
#RSSTelangana
بھارتی مسلمانوں نے کشمیر پر آنکھیں بند رکھیں
لیکن آج ہم بھارتی مسلمانوں کو مودی کی مذہبی دہشت گردی کا شکار اکیلا چھوڑ دیں گے تو
ہم میں اور بھارتی مسلمانوں میں کیا فرق رہ جائے گا؟
بھارتی فوج کے مظالم کے یہ تمام وڈیو ثبوت دُنیا تک پہنچا کر اپنا فرض ادا کریں🇵🇰
رانا ثناء اللہ 10 سال وزیر قانوں رہا۔
شہباز شریف کا خاص آدمی تھا،تمام بدمعاش اسی کے ذریعہ کرتا تھا۔
ماڈل ٹائون میں دن دھاڑے بندے مار دیے اور ندامت نہ ہوئی اس کو۔
وکلاء برادری کا سرغنہ ہے۔
سینکڑوں جج بھرتی کئے ہیں اس نے۔
مار دینے کی دھمکیاں دینا اس کا شیوہ ہے
ضمانت ملنی ہی تھی!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ہند وستان کے غزوے کا وعدہ فرمایا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت میں دو گروہ ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے جہنم سے محفوظ کر دیا ایک گروہ جو ہند پر لشکر کشی کرے گا اور ایک گروہ جو عیسیٰ بن مریم کے ساتھ ہو گا
سنن نسائی 3177