ڈاکومنٹری
نثر: اور پھر یوں مجرم کو سزا ہوئی!
نثرنگار: بختاور بلوچ
صداکاری: بختاور بلوچ اور گلزار عالم
تدوین(ایڈٹنگ): گلزار عالم
https://t.co/9bWyoCoqHU
بشیر چوک میں جاری پُرامن احتجاج کو ختم کرانے کے لیے پولیس کی جانب سے شیلنگ اور طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
پولیس کی کارروائی کے ردِعمل میں مظاہرین نے احتجاجاً کرانی بائی پاس کو بھی بند کر دیا ہے۔ اور یہ واضح کیا ہے کہ گرفتار افراد کی بلاشرط رہائی تک احتجاج کا دائرہ برقرار رہے گا اور اپنے آئینی و جمہوری حقِ احتجاج سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
#ReleaseBYCLeaders
HRCP expresses grave concern over reports that the home of rights activist @SammiBaluch in Karachi was raided in her absence. Such an action, if confirmed, raises serious concerns regarding due process, privacy, and constitutional protections. We call on the Sindh government to order an immediate, independent inquiry into the incident and ensure protection and security for Ms Baloch and her family.
𝗫 𝗦𝗽𝗮𝗰𝗲
In response to the recent life sentences handed down to Dr. Mahrang Baloch and Sibghatullah Shah Jee Baloch, Today Baloch Yakjehti Committee (BYC) will host an X Space to discuss the wider implications of this verdict for democratic rights, political activism, and the future of peaceful political struggle in Balochistan.
Join us as we discuss the consequences of this decision and raise our voices for human rights, justice, and the right to peaceful political expression.
Speakers
Sardar Akhtar Mengal - BNP
Bakhshal thaloo- AWP
Nadia Baloch - Sister of Dr Mahrang
Pari Gul - Sister of Sibghatullah Shah Jee
Dr Sabiha - BYC
Adv Jibran - Lawyer
Rafiullah Kakar - Political Analyst
Manzoor Pashteen - PTM
Date: 24 June 2026
Time: 8:00 PM
Flatform: X (Formerly Twitter)
Hosted by: Baloch Yakjehti Committee (BYC)
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ جی کو عمر قید کی سزا: ریاستی عدالتوں کا جابرانہ فیصلہ مظلوم قوم کی آواز کو خاموش کرنے کی ناکام کوشش ہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور شاہ جی سبغت اللہ جیسے سیاسی کارکنان کو عمر قید کی سزا کا فیصلہ سنانا پرامن سیاسی آوازوں کو دبانے کے مترادف ہے، جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
بلوچستان میں سیاسی کارکنان کو عرصہ دراز سے کڑے حالات کا سامنا رہا ہے، جس میں قید و بند، ہراسانی اور مختلف ادوار میں حکومتوں کی جانب سے کیے جانے والے کریک ڈاؤن سمیت کئی طرح کے ہتھکنڈے شامل ہیں۔ بلوچستان میں انصاف کے تقاضے پورے نہ ہونے، فیئر ٹرائل کے فقدان اور شفاف تحقیقات کے نہ ہونے کی وجہ سے نہ صرف سیاسی طور پر باشعور لوگ، بلکہ اب عام عوام بھی انصاف کی فراہمی سے مایوس ہو چکی ہے۔ اس مایوسی کی سب سے بڑی وجہ لوگوں کی داد رسی نہ ہونا اور شفاف مروجہ طریقہ کار کا نہ ہونا ہے۔
بلوچ سیاسی کارکنان پچھلے ایک سال سے زائد عرصے سے قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں، جہاں نہ تو انہیں منصفانہ سماعت کا موقع دیا گیا اور نہ ہی کوئی شفاف تحقیقات کرائی گئی۔ ایک طرف جیل میں ان کے ساتھ ہراسانی کے واقعات رپورٹ ہوتے رہے، تو دوسری طرف انہیں اپنا موقف پیش کرنے اور اپنے بنیادی و قانونی حق کا استعمال کرتے ہوئے اپنی وکلا چننے کی اجازت تک نہیں دی گئی۔ یہ اقدامات بلوچستان میں جاری پُرامن سیاسی سرگرمیوں کا گلا گھوٹنے کے برابر ہیں، جنہیں اب قانونی شکل دی جا رہی ہے۔ ہمارا موقف اس بات پر قائم ہیں کہ کسی بھی شخص پر کوئی بھی الزام ہو، ثبوت اور گواہوں کی موجودگی میں شفاف تحقیقات کے بعد اوپن کورٹ میں اس کا ٹرائل ہونا چاہیے اور قانون کے مطابق سزا ہونی چاہیے۔ لیکن یہاں ہر قدم اور ہر سزا صرف سیاسی انتقام اور سیاسی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے دی جاتی ہے، جو کہ انسانی حقوق اور 'اصولِ انصاف' کے سراسر خلاف ہے۔ جس ملک میں بنیادی انسانی حقوق اور انصاف کے تقاضے پورے نہ ہوں، وہاں ایسے فیصلے 'کالے قوانین' کے دائرے میں آتے ہیں۔
بلوچ سیاسی کارکنان کو عمر قید کی سزا سنانے کے عمل کو ہم شفافیت اور انصاف کو پاؤں تلے روندنے کے مترادف سمجھتے ہیں اور اسے انتہائی تشویش کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ یہ فیصلہ بنیادی انسانی حقوق پر ایک سنگیں حملہ ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ یہ ہتھکنڈے پُرامن سیاسی جدوجہد کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی ناکام کوشش ہیں، کیونکہ پُرامن سیاسی عمل کسی خوف یا ڈر کے سامنے نہیں جھکتا۔ بلوچ سیاسی کارکنان کو محض پُرامن سیاسی سرگرمیوں کی پاداش میں جھوٹے کیسز پر اتنی بڑی سزا دینا اس نظام پر ایک سیاہ داغ ہے۔ ہم بطور ایک طلباء تنظیم اس ناانصافی، غیر شفافیت اور انتقامی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
مرکزی ترجمان: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
📍Pakistan
🚨 Front Line Defenders condemns the life sentence reportedly handed down to Baloch WHRD Dr Mahrang Baloch and BYC leader Sibghatullah, amid serious concerns over jail trials, video-link hearings, and fair trial standards.
کچھ فیصلے قانون کی کتابوں میں تو درج ہو جاتے ہیں، مگر عوام کے دل انہیں انصاف کے بجائے ایک طے شدہ تماشہ سمجھتے ہیں۔ جب فیصلہ انصاف سے زیادہ طاقت کی عکاسی کرے، تو سوال عدالت پر نہیں بلکہ انصاف کے مستقبل پر اٹھتے ہیں۔
#Kangaroo_Court_Rejected
تنظیمی آئین اور قواعد و ضوابط کے برخلاف اقدامات اٹھانے اور اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے کے نتیجے میں مرکزی چیئرمین جاوید بلوچ اور مرکزی کمیٹی کے رکن ظاہر لعل کی بنیادی تنظیمی رکنیت ختم کرنے کا اعلان کیا جاتا ہے۔
تنظیمی آئین اور قواعد و ضوابط کے برخلاف اقدامات اٹھانے اور اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے کے نتیجے میں مرکزی چیئرمین جاوید بلوچ اور مرکزی کمیٹی کے رکن ظاہر لعل کی بنیادی تنظیمی رکنیت ختم کرنے کا اعلان کیا جاتا ہے۔
تنظیمی آئین اور قواعد و ضوابط کے برخلاف اقدامات اٹھانے اور اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے کے نتیجے میں مرکزی چیئرمین جاوید بلوچ اور مرکزی کمیٹی کے رکن ظاہر لعل کی بنیادی تنظیمی رکنیت ختم کرنے کا اعلان کیا جاتا ہے۔