@Sajidbalochsrb جب لوکل لوگوں کے زمینون کو ماسٹر پلان میں گرین بلٹ شو کیا ہے لوگوں ہر فورم میں فریاد کیا لیکن کہا گیا کہ ابھی یہ چینج نہیں ہوسکتا ہے بڑون کے لے ہر چیز فرمائشی ہوتا ہے@Aurangtweets@KahudaBabar
تعجب ہے بجائے رئیلٹر کو سہولیات فراہم کرکے انکی حوصلہ کرنے کی ڈپٹی کمشنر نے مزید پیچیدگیاں بڑھا دیں پراپرٹی کا کاروبار پہلے سے تباہ ہے روز نئے حکمنامے جاری کرکے انویسٹرز کو گوادر بھگانے کا کام بھی سرکار نے اپنے کندھوں پہ لیا ہے
@Aurangtweets
*گوادر ایسو سی ایشن آف ریئلٹر ز* کی طرف سے *فیڈریشن آف ریئلٹر ز پاکستان* کے سالگرہ کے مناسبت میں کیک کاٹا گیا اور اس امید کا اظہار کیا گیا کہ فیڈریشن آف ریئلٹر ز پاکستان کاروباری حضرات کا مضبوط و متحرک فورم رہے گا جس سے رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک افراد متحد و مستفید رہیں گے
نیوٹاون ہاوسنگ اسکیم گوادر نے ریکارڈ سسٹم کو نادرا ڈیٹا بیس سے کینکٹ کرلیا
ڈیجٹل کینکٹوٹی سے نیو ٹاون میں سرمایہ کرنے والے سرمایہ کاروں کو اعتماد ملے گا ۔
جعلی شناخت رکھنے والے افراد پلاٹ کی خرید و فروخت نہیں کر سکیں گے ۔
گوادر ایسوسی ایشن آف رئیلٹرز کے صدر شئے مختار بلوچ کا کابینہ کے ساتھ ڈی سی گوادر میجر ریٹائرڈ کبیر خان سے ملاقات ۔ رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے ڈی سی گوادر کو خوش آمدید ۔
Approve University of Gwader & Give people of Gwader the opportunity to become a productive member of a civilized society by acquiring all the necessary skills& expand their vision.
#GwadarNeedsUniversity@jam_kamal@ImranKhanPTI@HamidMirPAK
ایسوسی ایشن آف رئیلٹرز آف گوادر کے *صدر شئے مختار* کا کوئٹہ میں بی این پی کے قائد قوم پرست رہنما *سردار اختر جان مینگل* سے ملاقات
ملاقات میں گوادر کے زمینداروں کے جدّی پشتی اراضیات سرکاری کرنے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت
@ImranKhanPTI@FazeelAsgharDMG@Tariqqamarb@HamidMirPAK
*رئیلٹرز آف فیڈریشن آف پاکستان* کے قیام کا تین سال مکمل ہونے کی خوشی میں گوادر *ایسوسی ایشن آف ریئلٹر ز* کی جانب سے پروگرام
گوادر ایسوسی ایشن آف ریئلٹر ز گوادر کے صدر *شئے مختار* نے کیک کاٹا
@jam_kamal جام صاحب ھم رئیل اسٹیٹ کےکاروباری لوگ آپ سے اپیل کرتے ہیں کہ ھمارے کاروبار کرونا کے وجہ پہلے سے نہ ہونے کے برابر ہے ابھی پروجکٹ ڈائریکٹر نے اتنا ڈیولپمنٹ چارجز اور ٹرانسفر فیس لگایا کہ اتنا پلاٹون کا قیمت نہیں اور وہان ابھی لوکیشن بھی نہیں دیا گیا ہے