To Indians calling me a fake identity:
This is me at Hinglaj Mata Mandir in Baluchistan, during Teerath Yatra, which sees nearly 300,000 Yatris annually.
Yes, I’m Hindu. That doesn’t mean I support India or buy your propaganda.
This land is mine, it has given me honour and pride. Regardless of the differences, we fight to live here, not run 🇵🇰
اپنی قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ ہفتے والے دن لاہور کے جلسے کے لیے کشتیاں جلا کر نکلیں-
اس ناجائز حکومت کے خلاف مزاحمت فرض ہے جو ہر آئین و قانون پسند شہری کو کرنی چاہیے کیونکہ یہ ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ ہے!
“مجھ پر ایف آئی آر کاٹی گئی ہے، تو یہ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ بھی قوم کو پڑھ کر سنا دیں، رپورٹ پر عمل کر لیتے تو پاکستان میں کبھی مارشل لا نہ لگتا، “- عمران خان
نعمان علی خان نے ایک آدمی کا ذکر کیا ہے جو قرآن حفظ کر چکا ہے لیکن اس کا دل بند ہے۔ اس لئے جو کچھ وہ پڑھتا ہے سمجھتا نہیں ہے۔ اس پر عمل نہيں کرتا۔ آیات سنائے جا رہا ہے۔
Tahajjud every night. Salat duha, every morning. Al waqiah everyday. Istighfar and Salawat 100x daily. And then see how your life changes and how Allah answers your dua' one by one. In shaa Allah
ایک مزدور کو اتنا شعور دے دیا ہے عمران خان نے۔ کمال کر دیا۔👌
اب عوام قیمے والے نان پر ووٹ بیچنے کے لئے تیار نہیں۔ اور یہی کرپٹ عناصر کی موت ہے۔
آج نہیں تو کل، ان سب سے ملک کی جان چھوٹنی ہی چھوٹنی ہے، انشاءﷲ۔ 👍
What a strange dream! In my dream, I was giving a speech in a large room supporting Imran Khan's campaign for being Chancellor of Oxford University! Imran Khan was also one of the audience listening to me carefully!
I'll do my best for Imran Khan's cause, as a Turkish brother.