تحریک لبیک پاکستان کے زیرِ اہتمام لبیک یا اقصٰی ملین مارچ
یکم مئی بروز جمعرات صبح 10 بجے
بمقام فیض آباد راولپنڈی تا امریکن ایمبیسی اسلام آباد
زیر قیادت» سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی و مرکزی اراکین شوریٰ
⚡ Just leveled up in @dropee_app! 🚀 If you’re not playing yet, you’re missing out before the airdrop. Join me early and grab your spot! 🏅 #Web3Gaming#PlayToEarn#airdrop
https://t.co/iyM2QUEU71
*امیر تحریک لبیک کے خطاب کے دوران پنڈال کا ایک منظر*
*ہم یہاں (عرس پر اس لیئے آے ہیں کہ مرد غازی نے حضور نبی کریم ﷺ کی عزت پر اڈیالہ جیل کے اندر جو سانسیں لی ہیں ان سانسوں کا تھوڑا سا حصّہ ہمیں بھی مل جاے*
*امیر تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی*
#ممتازکےوارث_لبیک_والے#ملنگ_قبیلہ
راولپنڈی اسٹیڈیم میں اگر کسی نے یہود و نصاریٰ کے سہولتکار نواز شریف یا مریم نواز کی تصویر اٹھائی ہوتی تو یقیناً پٹواری اس کو ہیرو بنا دیتے لیکن چونکہ تصویر مرد مومن کی تھی جو سہولتکاروں کے دلوں پر گراں گزری اس لئے عبدالقیوم پر FIR کر دی ہے. جلد ضمانت پر رہا ہو جائیں گے.