✨ Les Lumières de la République 🇫🇷
A magical night over Mers-les-Bains as the sky comes alive
Fire, light, music and the spirit of France — captured in a cinematic symphonic experience 🎆
🇫🇷 Vive la France.
#14Juillet#BastilleDay#MersLesBains#France
https://t.co/BwDU929jNp
علامہ اقبال کی کتاب 'اسرارِ خودی' سے ایک نئی کاوش۔ ✍️
میں نے کلامِ اقبال کا اردو منظوم ترجمہ (تضمین) کیا ہے، جسے ایک جدید سینماٹک وژن کے ساتھ ویڈیو فارمیٹ میں ڈھالا ہے۔ ایک ایسا علمی مکالمہ جو انسانی روح کی پرواز کو دعوت دیتا ہے۔
https://t.co/s96YRe8HO3
Hello all. Another billingual effort. "ایران و پاکستان: بازیابیِ پیوندهای گسسته | ایران اور پاکستان: بکھرے ہوئے رابطوں کی بازیافت" Shared it with three professors in Tehran University and NUML. They liked it very much.
https://t.co/9kazqFv2ov
A tribute to our guardians and the people of Pakistan 🇵🇰
I am the poet and composer.
One poem. Four colours of sound.
🔴 Orchestral Rock
🟢 Classic Pakistani Pop
🟣 Sufi Qawwali
🟡 Jazz Bhangra
سُلطانِ فلک و بحر تم — نگہبانِ زمیں تم ہو
#BunyanUmMarsoos#MarkaeHaq
تحریکِ طالبان TTP فتنہ الخوارج کو واضح اور دو ٹوک پیغام
اپنے اختلاف دو منٹ کے لیے ایک طرف رکھے۔اور مولانا صاحب کی یہ بیان سن لیں ۔
کسی ایک انسان کو قتل کرنے کا گناہ کیا ہے۔ ؟
اس بیان کو آگے لازمی پھیلائیں
ہسپانوی سیاستدان ایونی بیلاررا کا تاریخی بیان:
"نتن یاہو ہمارے دور کا ہٹلر ہے۔
یہ بین الاقوامی برادری ہی ہے جو اس نسل کشی کی اجازت دے رہی ہے۔
مغربی ممالک کے تعاون کے بغیر یہ سب ہونا ناممکن تھا۔۔۔
نسل کشی بند کرو اور مغربی ملی بھگت کا خاتمہ کرو۔۔۔"
غزہ کے سمندر میں ایک دل دہلا دینے والا منظر
ایک فلسطینی ماہی گیر کو سمندر کے بیچ سے نکالا جا رہا ہے، جسے قابض افواج نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے خاندان کی مدد کے لیے مچھلی پکڑنے کی کوشش کر رہا تھا۔
اللہ قابض ظلم و جبر پر لعنت کرے۔
اقوام متحدہ کی خصوصی مبصر
فرانشيسكا البانیز :
"کچھ محققین اور سائنسدانوں کا تخمینہ ہے کہ غز0 میں شہداء کی اصل تعداد 6 لاکھ 80 ہزار تک ہو سکتی ہے۔
"اگر اس بات کی تصدیق ہو جاتی ہے، تو ان میں سے 3 لاکھ 80 ہزار پانچ سال سے کم عمر کے شیر خوار بچے ہیں۔"
بی بی سی کے مشہور پروگرام میں ایک خاتون برطانوی سیاست دان "جین کیمبل" کی منافقت عیاں کرتے ہوئے۔۔۔
"آپ کا دل ان فلسطینی بچوں کے لیے کیوں نہیں ٹوٹتا جو مر رہے ہیں؟ کیا ایک اسزائیلی کی زندگی ایک فلسطینی کی زندگی سے زیادہ قیمتی ہے؟"