میری بچپن سے خواہش ہے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد میں ایک بڑا سا مینار بناؤ جس کو دنیا دیکھنے آئے
،
/ \
|¤¤|
[_____،]
| |
| |
| |
| |
| |
| |
[````````]
|||||||||||
|||||||||||
جس کانام ہومینارے محمد جس کی لمبی 300 میٹر ہو
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
إِنَّ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الْكُفْرَ بِالْإِيمَانِ لَن يَضُرُّوا اللَّهَ شَيْئًا وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
کفر کو ایمان کے بدلے خریدنے والے ہرگز ہرگز اللہ تعالیٰ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے اور ان ہی کے لئے المناک عذاب ہے
بسم اللہ الرحمان الرحیم🌹
السلام علیکم🌹
صبح بخیر🌹
کربلا میں ایک طرف پانی کا دریا تھا😢
دوسری طرف پیاس ہی پیاس تھی😢
حیرانگی کی بات یہ ھے کہ سبحان اللہ🌾
جو پانی پیتے رہے وہ مرگئے〰👍
اور جو پیاسے تھے وہ آج بھی زندہ ھے💕
〰اللہ اکبر🌴
💦﷽💦
💕اَلسَّــــــلَامُ وعَلَيْــــكُم💕
🌞صـــــــبح بخــــــــیر🌞
دُعا
"ایسا خوبصورت عمل ہے جس
میں مانگنے والا اپنی پریشانیاں
اللّٰه کے حوالے کردیتا ہے اور اللّٰه
جواب میں اپنی رحمتیں اسکی
جھولی میں ڈال دیتا ہے"
السلام علیکم✨
اے #رب_العزت💗
مجھے نہیں معلوم کہ مجھ سے وابستہ رشتوں اور دوستوں کو کیا مشکلات ہیں
اے اللّه پاک تو سب جانتا ہے
ان کے مجھ سے وابستہ جائز معاملات کو آسان فرما اور ان پر اپنی #رحمتیں نازل فرما🔲
ہمیں راہِ راست پر چلنے کی توفیق دے😇 #آمین
صبح بخیر زندگی🌞
اگر کسی انسان کی شخصیت میں وہ
صفات ہیں جو اسے آئیڈیل بناتی
ہیں تو پھر اس شخصیت سے محبت
ہو جانا قدرتی امر ہے 👩🏻
اس محبت میں شکل و صورت کبھی
بھی معنی نہیں رکھتی۔👨🌾
﷽
اَلسَّــــــلَامُ وعَلَيْــــكُم
صـــــــبح بخـــــــیر🌹
سورة لقمان (31) آیات (18)
اور لوگوں سے (غرور کے ساتھ) اپنا رُخ نہ پھیر اور زمین پر اکڑ کر مت چل بیشک اللّٰه ھر تکبر، اور اترا کر چلنے والے کو ناپسند فرماتا ھے__! 💐
#سوچ_کا_سفر#Zartasha
🌺*﷽*🌺
🌸اَلسَّـلَامُ عَلَيْـكُم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌞صبح بخیر
🌠اور جس نے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کیلئے اپنے نفس کی بُری خواہشات کو چھوڑا
اسکے عوض اسے اللہ کی محبت
اور اسکی عبادت
🌠اور اسکی طرف رجوع کرنے کی ( وہ لذّت نصیب ہو گی جو دنیا کی تمام تر لذتوں سے بالاتر ہوگی..!!!