اپنی بیٹی آمنہ ہاشمی کے ہمراہ گھر سے روانہ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ
سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا۔
Sunan Abi Dawud 4344
🚨میرے قبائلیو
یہ پگڑی (وزارت اعلی) عمران خان نے قبائلیوں کے سر رکھی ہے کیا اس کی حفاظت کرو گے ؟ جو اس پگڑی کو چھیننے کی کوشش کرے گا اس کے خلاف نکلو گے ؟
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا لانگ مارچ سے خطاب
سہیل آفریدی جو کر رہا ہے اس کو لوگ Underestimate کر رہے ہیں، جو کچھ سہیل آفریدی اور لڑکے کر رہے ہیں یہ سیانے نہیں ڈیڑھ سیانے ہیں، انہوں نے جس جگہ سے لانگ مارچ کا آغاز کیا ہے اچھے بھلے سیاسی دماغ میں بھی یہ بات نہیں آتی، یہ لڑکے بہت سیانے اور سمجھدار ہیں یہ اپنی انرجی بھی بچا رہے ہیں اپنا ٹائم بھی لے رہے ہی، دوسری طرف کو ٹائم دے بھی رہے ہیں اور ٹف ٹائم دے رہے ہیں، ان لڑکوں کو یہ پتہ لگ گیا ہے کہ جس ایمرجنسی اور گورنر راج سے ہمیں ڈرایا جا رہا ہے وہ تو ہمارا بہت بڑا فائیدہ ہے اور ریاست یہ کر کے پھنس جائے گی، اب وہ اس کو انجوائے کر رہے ہیں۔ عمران ریاض خان
#سر_بکف_میدان_میں
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
جو لوگ اس تحریک میں باقاعدہ شامل ہیں وہ ساری عمر فخر سے کہہ سکیں گے کہ "ہم کھڑے تھے"ـ
جو نہیں نکلیں گے وہ کبھی "سسٹم ہی خراب ہے" کہہ نہیں سکیں گے، کیونکہ وہ خود جس سسٹم سے نفرت کرتے ہیں، اس سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لئے نکلے نہیں تھےـ
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
ضلع خیبر کے عوام کی شاندار مہمان نوازی پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ پشاور میں آپ کو اگلا لائحہ عمل دوں گا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی خیبر ٹیچنگ ہسپتال (KTH) کے ہاسٹل سے صوبائی صدر ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر بنی جان آفریدی اور صوبائی سیکرٹری جنرل انصاف ڈاکٹرز فورم ڈاکٹر سردار محمد سعد کے اغواء اور فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکٹر زرین سمیت تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
دونوں ڈاکٹرز لانگ مارچ میں طبی خدمات کی فراہمی کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔ ڈاکٹروں اور طبی عملے کو اس طرح نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
صوبے کو آخر کہاں لے کر جا رہے ہیں؟ اگر عوام نے مزاحمت کی اور اپنے تحفظ کے لیے ہتھیار اٹھا لیے تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی؟
میانوالی کے لوگ اگر عمران خان کے لیے سب کچھ کر سکتے ہیں، تو کوہاٹ اور قبائلی لوگ عمران خان کے لیے اپنی جان دے سکتے ہیں،
عمران خان کے متعلق جن کو غلط فہمی تھی وہ دور ہو چکی ہو گی، کیونکہ تین سال سے عمران خان جیل میں ڈٹے ہوئے ہیں،
بات جب عمران خان کی آتی ہے تو تحریک انصاف میں موجود تمام لوگ ایک پیج پر آ جاتے ہیں، شہریار آفریدی
شہباز شریف کی منافقت ملاحظہ ہو۔ 👇
جب اقتدار سے باہر تھے تو عوام کو لانگ مارچ کی فضیلت بیان کرتے تھے۔
اور آج فارم 47 پر زبردستی اقتدار پر مسلط ہو کر عوام کو احتجاج سے روک رہے ہیں۔
The hypocrisy is unbelievably ridiculous
”زندگی اور موت، عزت و ذلت اور رزق میرے رب کے اختیار میں ہے۔یہی وقت ہے اٹھنے کا، یہی وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔ یاد رکھنا، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے۔ “-
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
سپیشل پرسن جس کا تعلق شاہد خٹک کے حلقے کرک سے ہے ٹھیک طرح بول بھی نہیں سکتا، وہ کون بیغیرت دلال صحافی تھا جو اپنے ناجائز باپ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ایک سپیشل پرسن کو ٹی ٹی پی سے جوڑ رہا تھا؟
نسل در نسل نفرتیں ایسے ہی پیدا ہوتی ہیں، ملک ایسے ہی ٹوٹتے ہیں!
@JavedHashmiJH کب نکلو گے؟
اس جسم میں جان تمہاری ہے
یہ قید کیوں تمہیں پیاری ہے
جب سارے پر کٹ جائیں گے،
تب نکلو گے؟
مانا کہ رات اندھیری ہے،
پر صبح تمہی کو لانی ہے
یہ رات تمہیں کھا جائے گی،
تب نکلو گے؟
جب سانس کی مٹی سوکھے گی،
تب نکلو گے؟
کب نکلو گے؟
میرے گھر کو 30، 40 ویگو ڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے۔ ان سے پھر کہتا ہوں، یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں۔
میرے پاکستانیوں، انشاءاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچوں گا!