بیرونی سازش کا بیانیہ صرف غلط بیانی نہیں بلکہ صریحاً جھوٹ ثابت ہوا۔اس بیانیے پر اپنی سیاست کو حق و باطل کی جنگ اور جہاد کا نام دیا۔غداری، شرک اور خدا کی نافرمانی کے فتوے بانٹے۔ میرجعفر،میرصادق، نیوٹرلز اور جانور کہا گیا۔ اور حقائق پورے بیانیےکو جھوٹ ثابت کررہے ہیں-دیکھئے
#GeoNews
ندیم ملک نے 4 جولائی کو اپنے پروگرام میں کہا تھا کہ عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک میں کہا گیا اتحادی حکومت کا ساتھ چھوڑ گئے ہیں اب اس مراسلے کو سیاسی طور پر استعمال کریں
آج نیازی کی سائفر سے متعلق آڈیو لیک کے بعد منصورعلی خان نے نیازی کا جو حلیہ بگاڑا ہے، وہ سننے سے تعلق رکھتا ہے. 😁
آپ خود بھی سنیں اور سب کو فارورڈ کریں.
👌