وزیراعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر محمد مطاہر آمین وٹو روڈ سیکٹر کی مرمت و بحالی کی ترقیاتی سکیموں بارے نو منتخب ممبران اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے مشاورت.اجلاس میں ستھرا پنجاب ماہ صفائی مہم، رمضان نگہبان ریلیف پیکج سمیت دیگرحکومتی اقدامات پربھی تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان کے مسائل کے حل کیلئے ایک پارٹی کو اکثریت ملنا بہت ضروری ہے تب ہی ملک کے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔ ایک پارٹی کو پورا مینڈیٹ ملنا چاہیے تاکہ اسکا دوسروں پر دارومدار نہ ہو۔ میاں نواز شریف
#پاکستان_کو_نواز_دو
#EkVariFerSher #NA77#PP70 #VotePMLN