ایسے ہی خیبرپختونخوا کے شہری آواز اُٹھائیں گے تو تحریک انصاف اور ٹی ٹی پی کے ناسور سے جان چُھوٹے گی
فوج ہماری خفاظت کو آ گئی لیکن عمران خان کی حکومت کہاں ہے؟
لعنت ہے ان پر
کوہاٹ کا شہری برس پڑا
بحیرہ عرب میں بھارتی بحری بیڑے کو چوہے کی طرح بھگانے پر ہم پاکستانی بحریہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے۔
شیروں کی کچھار میں گھسنے والے بھارتی بحری جہاز کی عبرت ناک پسپائی پر بھارتی رونا دھونا انتہائی بے معنی اور ناقابل فہم ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
شاہزیب خانزادہ رائٹرز کی رپورٹ پڑھ کر سنا رہا ہے
ایران نے پاسدران انقلاب کے کمانڈرز فوجی مشیروں اور میزائیل “ ڈرون سے متعلق سامان یمن میں خوثیوں کو بھیجا ہے
خوثیوں نے چار دن پہلے ایک سعودی مسجد پر حملہ کیا کل مکہ میں ڈرون بھجوایا ہے اور پھر ایرانی منافق کہتے ہمارا تعلق نہیں ہے
شکریہ نواز شریف!
اگر ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوتا، تو میں (ایرانی) سپریم لیڈر کو فون کر کے کہتا؛
”جناب سپریم لیڈر، آپ کیسے ہیں سر؟ کیا ہم آپ کیلئے کچھ کر سکتے ہیں؟“
کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ کسی بھی سرکاری شعبے کے اندر ہونے والی سرگرمیوں سے مریم نواز شریف واقف نہیں- انہوں نے خود کو ایک ایسی کامیاب اور مضبوط ایڈمنسٹریٹر ثابت کیا ہے جنکی نظر ہر چیز پر ہے-
یہ ویڈیو ہی دیکھ اور سن لیں, آپکو خود اندازہ ہو جائیگا-
الله تعالیٰ سپر سی ایم کو سلامت رکھیں (آمین)-
کتنا خوش قسمت ہے پنجاب 💚
نہ نواز شریف کرپٹ ھے نہ نواز شریف نے ملک تباہ کیا نہ ھی نواز شریف اقتدار کا بھوکا ھےنواز شریف نے ریکارڈ ترقیاتی منصوبے لگائے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا مجھے وزیراعظم بھی نواز شریف نے بنوایاایک اور سچ سن لیجئےملک دیوالیہ ھوجاتا اگر پی ڈی ایم عمران خنزیر کی حکومت نا گراتی۔
میں اس کی دیوانی جس کی دنیا دیوانی ہے اس نے تیسری شادی بشری سے کرنی تھی تو میں مر گئی تھی : بشری انصاری
اس پر عمر رسیدہ آنٹیوں کی خوشی اور فرحت جذبات سے چیخیں چیک کریں
بس پی ٹی آئی میں فلسفہ سیاست یہی عمران کا کرش اور اس سے شادی کی حسرت ہے اور ان عمران سے شادی والی آنٹیوں کے بچے سارا دن ہمیں گالیاں دیتے اور انقلاب سکھاتے ہیں آپ کو کمنٹ میں بھی نظر آئیں گے
جہاں کہیں کرپشن ہو رشوت مانگی جائے یا اختیارات کا ناجائز استعمال ہو فوری اطلاع دیں کرپشن کی نشاندہی کے لیے خصوصی خفیہ سیل کی رپورٹ براہ راست وزیراعلی کو پیش کی جا رہی ہے
کرپشن کی معلومات دینے والے کا نام خفیہ رکھا جائے گا
جہاں رشوت مانگیں فون اُٹھائیں ویڈیو بنائیں 🙌🏻🙌🏻
نماز کی اتنے پیارے انداز میں تشریح دیکھ کر دل خوش ہو گیا اس سے پہلے میں نے اتنے اچھے انداز میں اور اس طرح سمجھانا کسی فلم یا ڈرامے میں نہیں دیکھا
💖 بار بار دیکھنے کو دل کرتا ہے دیکھ کر
یوتھیوں نے کل سے ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ دیے ہیں کہ چاچو نے مودی کو کروپ کردیا ہے ذرا ادھر بھی دیکھ لو کہ روسی صدر پیوٹن اور چینی صدر شی کے درمیان کون بیٹھا ہے اور اپنے ابے مودی کو بھی تلاش کرو کہ وہ کہاں بیٹھا ہے؟
میرا کپتان کرکٹ کی تباہی کا بھی ذمہ دار نکلا
نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ میں ایمانداری سے بات کروں گا تو پھر کچھ لوگ مائنڈ کر جاتے ہیں عمران خان نے جب احسان مانی کو لایا تو وہاں سے کرکٹ کی تباہی شروع ہوئی حالانکہ ان کو منع کیا گیا لیکن انہوں نے ضد کی کہ نہیں اسٹریلیا کا نظام لاؤ اور اس کے بعد رمیز راجہنے بھی انکار نہیں اور سسٹم تبدیل کردیا گیا اس کے بعد زکا اشرف اور مجھے چلنے ہی نہیں دیا گیا پاکستان میں کرکٹ کا بڑا اچھا سسٹم تھا اس سے اچھے کھلاڑی اتے تھے لیکن وہ تمام سسٹم میرے کپتان نے ختم کر دیا