ڈیرہ اسمعیل خان۔ جمعیت علماء اسلام کی اپیل پر مکمل بائیکاٹ۔
5 فیصد ٹرن آؤٹ کو زبردستی 19 فیصد بنانے کے بعد بھی کٹھ پتلی وزیراعلی صاحب اپنے گھر کی یونین کونسل ھار گئے۔
اب بھی اسٹیبلشمنٹ کو ثبوت چاھئیے کہ انہوں نے مولانا صاحب کے نتائج کو کیسے تبدیل کیا؟؟؟
ان شاءاللہ العزیز ہم اپنے قائد کی لاج رکھتے ہوئے
اس پرچم کو سرنگوں ہونے نہیں دیں گے ۔
آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ
#عوامی_اسمبلی_پشین
تمام احباب ٹوئٹر پر تشریف لائیں ۔
میرے پاس امریکا اور برطانیہ والے آئے اور کہا کہ افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں، ہم نے کہا کہ غزہ میں کیا کر رہے ہو؟
مولانا فضل الرحمن
#عوامی_اسمبلی_پشین
اب عوام براہ راست اسمبلیاں کریں گے، بلوچستان اسمبلی ہو یا پارلیمنٹ ہو ، اسمبلیوں میں آج یہ عوام کے نمائندے نہیں ہیں، یہ اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں کے نمائندے ہیں،مجرم کو مجرم کہنا پڑے گا مجرم کو بے نقاب کرنا پڑے گا اور انشاءاللہ العزیز ہم نے جو بات کر رہے ہیں وہ ڈنکے کی چوٹ پر کر رہے ہیں، ہم نے یہ بات مصلحتوں کا شکار ہو کر نہیں کی ہے۔
اب مک بھر میں براہ راست عوامی اسمبلیاں لگیں گی ، بلوچستان اسمبلی ہو یا پارلیمنٹ ہو ، اسمبلیوں میں یہ عوام کے نمائندے نہیں ہیں، یہ اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں کے نمائندے ہیں،مجرم کو مجرم کہنا پڑے گا مجرم کو بے نقاب کرنا پڑے گا اور انشااللہ العزیز ہم جو بات کر رہے ہیں وہ ڈنکے کی چوٹ پر کر رہے ہیں، ہم نے یہ بات مصلحتوں کا شکار ہو کر نہیں کی ہے اب عوام براہ راست اسمبلیاں منعقدکریں گے۔مولانا فضل الرحمان
#عوامی_اسمبلی_پشین
⬅️ اسرائیلی میزائل نے ایران کو نشانہ بنایا ہے، امریکی حکام کا دعویٰ
⬅️ اصفہان شہر کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی، ایرانی میڈیا
تفصیلات: https://t.co/dkQr7FdXrb
🔴 ایرانی ڈرون اور میزائلوں کو اپنی مقامی آبادی کے تحفظ کے لیے گرایا، ترجمان اردن حکومت
اردن حکومت کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ ہماری فضائی حدود میں کچھ ڈرون اور میزائل داخل ہوئے تھے جنہیں ہم نے مار گرایا کیونکہ کہ ان سے ہماری آبادی والے علاقوں کو خطرہ تھا۔
#iranisraelwar
ایران نے اسرائیل پر ایک حملہ کیا اور اس لیے کیا کہ ایران Embassy پر اسرائیل نے حملہ کیا تھا ، اور اس میں ایران کا جانی نقصان ہوا تھا اور ایران کے حملے کا اسرائیل کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ دوسری طرف حماس 7 اکتوبر سے مسلسل اسرائیل کے ساتھ میدان جنگ میں ہے۔ اور اسرائیل کو مسلسل شکست دے رہا ہے ۔ اتنا credit تو حماس کو نہیں ملا جتنا لوگ آج ایران کو دے رہے ہے ۔