یہ کسی سمجھدار شخص نے بہت ہی قیمتی ویڈیو بھیجی ھے خود ان کھانے کی اشیاء کو استعمال کرنے سے پہلے چیک کر کے کھائیں اور ہو سکے تو اپنے پیاروں کو بھی فارورڈ کر دیں تاکہ وہ بھی مستفید ہو جائیں
وسیم اکرم کے اس عمل کی بہت سے لوگ تعریف کر رہے ہیں، مگر میری ذاتی رائے میں عبادات اور مذہبی معاملات میں سنجیدگی اور وقار کو مقدم ہونا چاہیے۔
مجھ سے اختلاف آپکا حق ہے، مگر سوال یہ ہے کہ اگر یہی عمل کوئی عام آدمی کرتا تو کیا سوشل میڈیا کا ردِعمل یہی ہوتا؟
ایرانی حکام نے باضابطہ طور پر اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ تہران میں امریکی فضائی آپریشن ناکام ہو گیا،امریکی فوج کے ایلیٹ یونٹ کے ان 173 فوجیوں اور افسران کو گرفتار کر لیا گیا جسے "ڈیلٹا فورس" کہا جاتا ہے۔
آج یہود و ہنود کھل کر سامنے آگئے ہیں:
میں افغانستان کی حالت زار کو سمجھتا ہوں اور ہم سرحد پار دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کے لیے افغان طالبان حکومت کی مکمل حمایت کریں گے”
“اسرائیل افغانستان کی حمایت میں بھارت کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے”
اس شخص نے یہ مشق کر کے ہزاروں لوگوں کے ہارٹ بلاک کو دور کر دیا۔ اب یہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ کچھ لوگوں کی کمر درد کی شکایت بھی 7 دن میں دور ہوگئی۔ اس ورزش سے آسان کوئی اور ورزش نہیں ہو سکتی جس کے کوئی مضر اثرات نہ ہوں۔
گٹروں میں گر کر مرنے والوں کی ذمہ دار صرف حکومت نہیں۔ یہ لوگ بھی ہیں۔
اس گٹر کے ڈھکنے کی کتنی ساری قیمت ہو گی ۔ زیادہ سے زیادہ دو چار سو میں بکے گا لیکن ��وگوں کے ایمان وضمیر مردہ ہو چکے ہیں۔
@bismilhamza ایک بندہ اگر ڈرائیور کی نوکری کے حصول کے لیے دوسرے ملک جا رہا ہے تو قانونا نہ صرف اسکے پاس اپنے ملک کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے بلکہ تجربہ بھی معقول ہونا چاہیے۔ پھر ہی باہر قدر ہوگی۔ ورنہ وہ ساری عمر جائز نا جائز ذرائع ڈھونڈتا رہے گا۔
ہمیں کم از کم یہ تو تسلیم کرنا چاہیے۔