مجھے فخر ہے کہ یہ شہید رانی میری لیڈر تھی ہے اور تاقیامت رہے گی جو بوٹوں کی غلامی کی سخت مخالف اور سول سپریمسی کی داعی تھی، جس کی ساری زندگی جمہوریت کی بحالی اس کی مضبوطی اور ملکی ترقی استحکام کے لیئے وقف تھی اور آخر اس اس نے اپنے اسی عظیم مشن کے لیئے اپنی قیمتی جان قربان کی