#کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت غربی نے اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر پر ڈکیتی کے کیس میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس عمیر طارق باجاری، سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) عمران قریشی و دیگر کو بری کردیا۔
مدعی مقدمہ نے عدالت میں بیان حلفی میں کہا کہ عمیر بجاری و دیگر میرے ملزم نہیں ہیں، پولیس والوں نے مجھے پر دباؤ ڈال کر بیان لیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق ملزمان نے مبینہ طور پر سی سی ٹی وی فوٹیج میں شناخت کیے گئے افراد کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کرنے کے لیے متاثرہ اہل خانہ پر دباؤ بھی ڈالا تھا۔
دنیا جانتی ہے پولیس نے دباؤ پہلے دیا تھا یا بعد میں ۔ جبکے آئی جی سندھ رفعت مختار راجا کے حکم پر ڈی آئی جی غربی کیپٹن ریٹائرڈ عاصم خان کی جانب سے کی گئی انکوائری میں کہا گیا تھا کہ اورنگی ٹاؤن میں تاجر شاکر خان کی رہائش گاہ پر چھاپہ بدنیتی پر مبنی تھا۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ حقائق جان بوجھ کر چھپانے کے ساتھ ساتھ اس طرح کے کام کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ رویہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ڈی ایس پی اپنے عملے اور نجی مخبروں کے ساتھ اس غیر قانونی اور مجرمانہ فعل کے لیے براہ راست ذمہ دار ہیں۔
Dr.abdul Qadeer Khan visited Nazeer Hussain university
ڈاکٹر عبد القدیر وہ شخص جس نے اس قابل بنایا کہ آج کا دن قومی دن کے طور پہ منائیں اُن کواِس حب الوطنی کی سزا دی گئی
@AltafHussain_90@OfficialMqm
@MQMSMW @mqmchicago1 @SidSamRay_@SyedNabeel_M
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
حیدرآباد زون کے کارکن ارشد زئی کے ماموں کے انتقال پر بانی و قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت تمام کارکنان، سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں،
قائد تحریک الطاف حسین
دو ہزار پندرہ کے بلدیاتی الیکشن سے پہلے اسلام آباد کے صحافی، اینکرز جب کراچی آئے تو اس وقت کے ڈی جی رینجرز نے ملک دشمن چینل اے آر وائی کے بھگوڑے مالک کے گھر اس ریاستی اداروں کی سازش کی بریفنگ دی جس میں ایم کیو ایم کو ڈسمینٹل کر کے اس کے مینڈیٹ کو انجئئرڈ کر کے PTI کو دینا تھا
فوج عوام کے منتخب نمائندوں کو جیل میں ڈالے ان پر ظلم ستم کرے اور وہ مزاحمت بھی نا کریں یہ تو سراسر غلامی کی علامتیں ہیں،جو غیر پنجابیوں میں نہی ہوتیں
ایوب خان نے بنگلہ دیش کی بنیاد رکھی۔بھٹو اسکا سہولت کار بنا علیحدگی کا سہرا جنرل یحییٰ کے سر بندھا ،
جنرل ٹکا خان اسکے شہ بالا بنے
📌یہ وہ شخص ہے جو فائلوں میں پہیے لگا دیتا تھا، مبشر لقمان اور مہر بخاری کو پلانٹڈ انٹرویو دیتا تھا، زرداری کا لاہور میں بلاول ہاؤس بنا کر دیا، نواز شریف کا بھی قریبی سمجھا جاتا تھا، اس کے علاوہ فوج کے تو تمام رئٹائرڈ جرنیلوں اور کرنیلوں کا والی وارث تھا ہی۔
📌اس نے کتنے ہی غریبوں کی زمینیں ہڑپ کر کے دنیا کو یہ دکھانا چاہا کہ ملک ترقی کررہا ہے۔ اس بدبخت ناسور نے ایجنسیوں کے اشاروں پر ایک سیاسی جماعت کے خلاف کام کرنے اور اُس میں غدار پیدا کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا۔
📌آج اس سے کام نکل گیا ہے تو کوئی اس کو گھاس نہیں ڈال رہا۔ جھوٹی قسمیں کھا کھا کر اپنے سچے ہونے کی دہائی دے رہا ہے لیکن فون نہیں اٹھائے جا رہے اس کے۔اس میں سبق ہے اُن تمام عسکری ٹٹوؤں کے لئے کہ یہ وقت تم پر بھی آئے گا اور بہت جلد آئے گا۔ کمپنی کو صرف اپنے پرُافٹ/فائدے سے مطلب ہوتا ہے۔!!
@AltafHussain_90@OfficialMqm
#کراچی ہر ادارے میں الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا ۔جس معاشرے میں منصف ہی لوٹ مار اور جرائم کرنے لگیں وہ معاشرہ یقینی طور پر تباہ ہوجاتا ہے ۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں اداروں کے اندر کرپشن لوٹ مار جرائم کی سرپرستی یا براہ راست جرائم میں ملوث ہونا سرائیت کر چکا ہے ۔پولیس کے محکمے میں بیٹھے جرائم پیشہ وردی والوں کے قصے تو سنتے رہتے ہیں اب سنیئے اے وی ایل سی آئی اے کے ڈی ایس پی صاحب کے کرتوت ۔
چوری کی موٹر سائیکلیں فروخت کرنے والا ڈی ایس پی ۔
28 مئ منانے والے احسان فراموش شاؤنسٹ اپنے محسن ڈاکٹر عبدالقدیر کو بھول گئے جس نے ان محسن کشوں کو ایٹم بم بنا کر دیا۔
Check out Adil Jafferi's video! #TikTok https://t.co/YngSdJkVbD
#غدار_کون_تھا
حمودالرحمن کمیشن پورٹ اسٹیبلشمنٹ نے شائع نہیں ہونے دی۔ مشرقی پاکستان ٹوٹنے کی وجوہات کو چھپایا گیا۔ قائدِتحریک جناب الطاف حسین نے اپنی فکری نشستوں میں متعدد دفعہ بتایا کہ کرپٹ فوجی جرنیلوں نے صرف ملک کا سودا کیا بلکہ اپنی عوام کا بھی قتل عام کیا۔ یہ ایک ایسی فوج ہے جن کے سامنے کوئی دوسرے ملک کی فوج آتی ہے تو ہتھیار ڈال دیتے ہیں لیکن علیگڑھ، قصبہ کے واقعات اٹھا لیجیے، بلوچستان کے حالات دیکھ لیجیے یا پھر موجودہ آزاد کشمیر کی مثال لے لیجیے، اِن سب کے پیچھے آپ کو فوجی جرنیلز ہی نظر آئیں گے۔
@MQMUSA90 سی او سی ممبر
قیصر علی بھائی @Qaisera88180618 کا اظہار خیال @MQMSMW Live Brodcast.
Details Clips
Please follow ⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
💢💢💢💢💢
🔰🔰🔰🔰🔰
*Adaab, MQM Central Social Media Team Live Broad, Please Join Now and share this message with everyone. Many thanks*
🟦🟦🟦🟦🟦
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://t.co/tU0x9d7Fzk
#غدار_کون_تھا
اس مہاجر سپوت کو سرخ سلام
جس کی قابلیت کی وجہ سے اج پاکستان پوری دنیا میں کم از کم دفاعی لحاظ سے کمزور نہیں
مہاجر قوم زندہ باد🇧🇬
پاکستان پائندہ باد🇵🇰
#غدار_کون_تھا
نواز شریف @NawazSharifMNS ایک بزدل انسان ہے اور سب کو پتہ ہے یہ کتنا بزدل شخص ہے۔ جب جب اِس کو اقتدار سے اتارا گیا ہے یہ چار دن میں معافی تلافی طلب کرکے لندن، دبئی یا سعودی حکمرانوں کے پاس چلا گیا۔ یہ کہنا انتہائی غلط ہوگا کہ نواز شریف کا ایٹمی دھماکوں میں کوئی کردار تھا۔ پاکستان 11 سال پہلے ہی یہ صلاحیت حاصل کر چکا تھا لیکن چونکہ انڈیا نے ایٹمی دھماکے کردئیے تھے تو پاکستان نے اُن دھماکوں کو سہارا لے کر آفیشلی دھماکے کردئیے۔ نئی نسل کو چاہیے کہ انٹرنیٹ سے معلومات حاصل کریں تو اُن کو اندازہ ہوگا کہ نواز شریف کا اس تمام معاملے میں صفر کردار تھا۔ اس کے ساتھ ہی میں بتاتا چلوں کہ تحریک اور قائدِتحریک جناب الطاف حسین کا نظریہ اس کے بالکل خلاف ہے۔ ہم جنگوں یا ہتھیار بنانے کے قطعی قائل نہیں ہیں۔ الطاف بھائی کا فکر اور فلسفہ ہمیں یہ تعلیم دیتا ہے کہ پیار، امن اور محبت سے بڑا کوئی ہتھیار نہیں ہے۔ @MQMUSA90 کے سی و سی ممبر
سہیل یوسفزئی بھائی نے @MQMSMW کے #tiktok Live Broadcast پر اپنا اظہار خیال کیا
یہ تاثر غلط ہے اس ملک میں پی ٹی آئی کے ساتھ ریاست نے جتنا برا کیا اس کی کوئی مثال نہیں
حقیقت یہ ہے کہ ریاست نے پی ٹی آئی کو جتنی چھوٹ دی اس کی مثال نہیں ملتی
اگر اس ملک میں کسی کے ساتھ سب سے برا ہوا تو ایم کیوایم کے ساتھ ہوا اصلی ایم کیوایم کے مقابلے میں سرکاری ایم کیوایم بناکر اس کو فارم 47 کے تحت نشستیں دلائی گئیں