گو کہ اجمل جامی نے مجھے بلاک کر رکھا ہے لیکن بات خدا لگتی کی ہے !!
البتہ ایک جملے سے اختلاف ہے کہ **یہاں سیاستدانوں کی موروثییت نہیں بلکہ فوج کے جرنیلوں کی موروثییت خطرے میں ہے جسکی وجہ سے ہر تین سال بعد آنے والا اپنی ایکسٹینشن کے لالچ میں سسٹم لپیٹ دیتا ہے۔**
یہ بتائیں کہ سسٹم کیوں نہیں تبدیل کر پائے؟
پاکست��ن میں بلدیاتی نظام اس لیے نہیں لے کر آتے، کہ کہیں کوئی ناظم لیول کا بندہ بہترین پرفارم نا کر دے، اس سے ان کی موروثییت خطرے میں ہے۔
Officially:
The Saudi state emblem, the two swords and the palm tree, is a symbol of national sovereignty.
Using it on products, goods, or for any commercial purpose is strictly prohibited.