آپ عمران خان کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں لیکن خاموش نہیں بیٹھنا، مایوسی نہیں ہونا کیونکہ مایوسی گناہ ہے۔
اگر آپ ہمارے ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians کے قافلے کا حصہ بن کر ایک ساتھ لڑنا چاہتے ہیں تو reply میں Yes لکھیں۔
ہم آپ کو ویلکم کرتے ہیں 🙌
آپ کپتان کی رہائی کی خاطر اپنی آواز بلند رکھیں اور کبھی تھکنا نہیں، ہمت نہ ہاریں کیونکہ حق کی فتح تو ہو کر رہے گی۔
اگر آپ ہماری ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians کے سنگ اس کٹھن سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو جواب میں Yes لکھیں۔
ہم آپ کو خوش آمدید کہیں گے 🙌