دس دن کہنے کو بہت کم مگر یہ دکھ صرف وہ ماہیں جان سکتی ھے جن کے شہزادے قید میں ھے جھنوں نے جدائی ڈالی اس رمضان کے صدقے ان کی اولادوں اور ان میں جدائی ڈلے میرے انسو راہیگاں نہیں جاے گے
ان شاءاللہ
اگر یہ لوگ یہاں پہنچ سکتے ہیں تو کیا خیال ہے پنجاب کی قیادت نہیں پہنچ سکتی ؟ 🤔
پنجاب کی قیادت کو سٹریٹ موومنٹ فورا سے پہلے شروع کرنی چاہیے ✊🔥
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
سرِعام والا جوکر جتنا مرضی زور لگا جلد ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر کے پھینک دیا جاۓ گا ۔۔
نوجوان ملک کے اصل ایشوز کو حل کرنا چاہتے ہیں ،
آئین کو بوٹ تلے سے آزاد کروانا چاہتے ہیں ، ووٹ چوری روکنا چاہتے ہیں ،
سیاست میں مداخلت روکنا چاہتے ہیں ۔۔ مگر ان تمام ایشوز پے سرِ عام والا لیڈر بات ہی نہیں کرتا 😁
#PakistanNeedsImranKhan
فلک جاوید خان کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
فیملی میں سے کِسی کی مُلاقات نہیں ہو پا رہی اللٰ٘ہ ایسے حق پر ڈٹے رہنے والے ہر انسان کی حفاظت فرمائیں۔۔۔آمین