@lumber1patriot@Ahmad_Noorani یہ کسی بھی طرح سے انصاف پر مبنی دلیل نہیں ہے صرف علاقوں پر قبضے کیے گئے ہیں یہی دستور ہے ہمیشہ ہی تلوار کے زور پر علاقوں پر قبضے کیے گئے ہیں یہ جاہلانہ دلیل ہے کہ اسلام تلوار کے زور پر آیا ہے کم علم لوگ
جن خواتین و حضرات کو کمر درد کا ایشو رہتا ہے یا ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں پرابلم ہے، یا موٹاپا بڑھ رہا ہے تو وہ یہ کلپ ضرور دیکھیں. مفاد عامہ کیلئے دوسروں کو بھی شئیر کردیں.
نوشہرہ سے ایک باپ کی درد بھری فریاد 💔
ایک غریب رکشہ ڈرائیور اپنی لاپتہ بیٹی کی بازیابی کے لیے اضاخیل پولیس سے مدد مانگ رہا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ بیٹی کی بازیابی کے لیے رشوت دینے کو ایک روپیہ بھی نہیں، تین ماہ سے گھر کا کرایہ بھی ادا نہیں کر سکا۔
خدارا اس مجبور باپ کی فریاد سنیں، اس کی بیٹی کو بازیاب کریں۔ 🤲💔
@zeshmohmand یہ حوثی لعنتی خود صہیونیوں کے ساتھی ہیں عمان میں امریکہ اسرائیل کو کہ کر آئے ہیں کہ اپ کے جہازوں کو کچھ نہیں کہا جائے گا یہ تو اسلامی ممالک کے دشمن ہیں
@SydJamalShah پہلے مجھے یقیں نہیں ہو رہا تھا کہ یہ ایسا بھی کر سکتا ہے لیکن جسطرح کا اس ڈنگر جاہل مطلق کا ذہن ہے یہ کچھ بھی کر سکتا تھا اپنی بیوی کے ساتھ اس نے ظلم کیے ہوں گے جس جاہل کو یہ نہیں پتہ کہ جسکو گھڑی دی گئ ہے وہ اسی کی ہوئ یا چوری کی ہوئ پھر اسکی زبان پر چھالے پڑ گئے سچ بولتے