*10 محرم الحرام یوم شہادت سلطان کربلا، سید الشہداء امام عالی مقام ، امام عرش مقام ، امام همام، امام تشنه کام ، نواسهٔ شاہ خیر الانام، سبطِ رسول، جگرگوشۂ بتول، ریحانۃ رسول، قرة عینِ مصطفیٰ، نورِ نظرِ حیدرِ کرار، سید شبابِ اہلِ جنت، ثارُ اللہ، مظلومِ کربلا، امامُ المتقین،
علمدارِ وفا، وارثِ نبوت، شبیہِ مصطفیٰ، طیب و طاہر، محبوبِ ربِّ اکبر، نواسۂ رسول، فرزندِ علی و بطول، ابو عبد اللہ، حسین ابنِ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
خوب خوب نیاز حسین رضی اللہ عنہ کا اہتمام کریں اللہ پاک ہم سب کو اہل بیت اطہار کی سچی پکی محبت نصیب فرمائے، ان کی اتباع نصیب فرمائے
الحمدللہ رب العالمین
نئے سفر کا آغاز
ملک و بیرون ملک طلباء و طالبات کیلئے خوشخبری
گھر بیٹھے ہی قرآن و سنت کی تعلیم حاصل کریں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ بچے گھر بیٹھے تعلیم حاصل کریں تو ابھی دار العلم اسلامک اکیڈمی سے رابطہ کریں
03156821561
#allworld#students#GoodNews#JoinUs
🌙✨ عید الفطر مبارک ✨🌙
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام اہلِ خانہ کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو 🥰 ❤️ 💕
*تقبل اللّٰہ منا و منکم صالح الاعمال* 🤲
🌸 عید کا یہ دن آپ کے لیے باعثِ مسرت و سعادت ہو 🌸
طالبِ دعا
*ابو النورین محمد ثقلین عطاری مدنی*
#عيد_الفطر_١٤٤٧ه#mubarak
*مرحبا صد مرحبا پھر آ گیا رمضان ہے*
*کھل اٹھے مرجھائے دل تازہ ہوا ایمان ہے*
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو *برکتوں ، عظمتوں اور رحمتوں والے ماہ صیام ماہ غفران ماہ نزول قرآن ماہ رمضان* کا چاند بہت بہت مبارک ہو
🌙🌙🌙🌙🥰🥰🥰
#Ramadan #2026
سرکار کی آمد مرحبا
*ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے*
*🌙✨ تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ماہِ ربیع الاول، ماہِ ربیع النور، ماہِ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، شَہرُالنور، اور شَہرُالمیلاد کی
آمد بہت بہت مبارک ہو ✨🌙*
#RabiUlAwwal2025#JashneWiladat
خدا کرئے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو❤️
یوم آزادی مبارک ۔۔۔ خدائے لم یزل سے دعا ہے کہ وہ پاک دھرتی کو سلامت رکھے اور تا قیامت رکھے
Happy independence day 14 Augest,
#14augest2025#IndependenceDay#Pakistan#JashneAzadi