Let's come together and plant trees for future generations.
Today, tree plantation at the outside wall of O/o Dist.Fisheries Okara by the staff to practically performed their role in plantation campaign
@DrMAbdullah786@fwfpunjabpk , @GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@plantatree
"وزیراعلیٰ کا خواب ، سموگ فری پنجاب"
سموگ کے عذاب سے نجات کیلئے ہمیں سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔فضائی آلودگی کے خاتمے کیلیے ہمیں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہیں تاکہ ہم ایک صحت مند فضا میں سانس لے سکیں۔ آئیں سب مل کر اپنی ذمہ داری نبھائیں
@MaryamNSharif@Marriyum_A@SMUReforms
خشک سالی غالب ہونے سے پہلے،آئیں زمین کو درختوں اور ہریالی کی سرسبز چادر اوڑھائیں 🌿 تاکہ ہماری زمین بنجر ہونے سے بچ جائے اور زیر زمین پانی کو کڑوا اور نایاب ہونے سے بھی بچایا جا سکے,واحد حل جنگلات کی بحالی اور گھنی شجرکاری ہے۔🌳درخت لگائیں، زمین بچائیں!
@fwfpunjabpk@SMUReforms