“خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے مرحلے کے دوران سلمان اکرام راجہ نے میڈیا اور ہائی کورٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے جس احسن طریقے سے اپنی ذمہ داری نبھائی، میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اپنی ہمشیران سے گفتگو (16 اکتوبر، 2025)
2/2
جب تک میں عمران خان صاحب سے مل کر پالیسی گائیڈ لائنز نہیں لیتا تو وفاقی حکومت کسی میٹنگ میں شرکت صوبے کی عوام کے مینڈیٹ کی توہین ہو گی
سہیل آفریدی کا وفاقی حکومت کو جواب 🔥
"اگر اب کی بار نہتے شہریوں کے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر شفاف تحقیقات نہ کی گئیں تو خدانخواستہ اگلا واقعہ اس سے بھی بڑا ہوگا کیونکہ
ظلم و بربریت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔"مریدکے واقعہ پر عمران خان کا ردعمل
#ImranKhan#Muridke
Link : https://t.co/HawhtCLAra
کیا عشق عمران خان میں کوئی جان دے سکتا ہے جیسے سہیل آفریدی کہہ رہا ہے؟کامران شاہد @FrontlineKamran
پوری پی ٹی آئی جان دے رہی ہے. ارشاد بھٹی @IrshadBhatti336
میرے دوست میاں عبدالغفور نے وٹس ایپ پر یہ پیغام بھیجا۔ اور کہا کہ یہ ٹوئیٹ کریں۔ کیونکہ خود وہ کر نہیں سکتے
کاش سابق وزیراعظم کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کی بھی اتنی ہی سزا ملتی جتنی کور کمانڈر ہاؤس کا مور اٹھانے پر ۔
ایک طرف مریدکے میں TLP کے لوگوں کا قتلِ عام جاری ہے، دوسری طرف یزیدی ٹولا پشاور میں ایک ٹھیک ٹھاک چلتے جمہوری صوبے کو تباہ کرنے کے درپے ہے-
عمران خان 800 دنوں سے ان یزیدوں کے آگے جھکنے سے انکار کر رہا ہے-
#عزم_و_ہمت_کے_800_دن#گولی_کیوں_چلائی ؟
نیتن یاہو سے بات ہوسکتی ہے اسرائیل سے جنگ بندی ہوسکتی ہے نریندرمودی بھارت سے صدر ٹرمپ کے حکم پر جنگ بندی ہوسکتی ہے لیکن ہم وطنوں کو مذاکرات کا دھوکا دیکر قتل عام یہ کون سا دین کون سا اخلاق اور کون سا قانون ہے ؟؟؟