شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے۔ طاقت کے زور پر حکومت لینے اور دینے والوں کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔ اب چاہے کوئی قران کی آیات پڑھ کر سنانے والا سید ہو یاں حافظ، دین کے مطابق یہ طاغوت ہے۔
عاصم منیر نے عمران خان کی تصویر ڈی فیس کیا,
جبکہ عاصم منیر کا اپنا کوئی کارنامہ نہیں, بلکہ اسکے پیٹی بند جرنیل پاکستان کے دو لخت کرچکا, اور عمران خان پاکستان کو ورلڈ چیمپیئن بنا چکا, پاکستان کو 3 کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی بناکر دیئے
عاصم منیر عمران خان کے جوتے کے برابر بھی نہیں
مشہور بدنام زمانہ سستی ٹک ٹاکر مریم نواز کی خاص کنیز اعلیٰ حناء پرویز بٹ کی پنجاب اسمبلی میں انٹری حافظ صاحب نے ملک کو لوڑے لگا دیا۔ جبکہ عوام مہنگائی، بے روزگاری اور جھوٹے وعدوں کے بوجھ تلے پستے رہے۔
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
آخر یہ چل کیا رہا ہے ۔ جیو ٹی وی کا کوئی ڈرامہ ہے ضبط نام سے ۔ اس میں بھی ایکٹرس اسلامیات کی کتاب اٹھاکر پھینک رہی ہے جس پر مسجد نبویﷺ کی تصویر بنی ہوئی ہے۔
ڈرامے کا پورا سیٹ پلاننگ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اب یہ تو نادانستہ یا غیر ارادی نہیں ہوسکتا۔
میرا بیٹا بے قصور ہے اصل مجرم سٹور مالک ہے DNA ٹیسٹ کرواؤں گی اور ثابت کروں گی میرا بیٹا بے گناہ ہے ۔۔ CCD کے ہاتھوں قتل ہونے والے ارسلان کی والدہ کی گفتگو ۔۔۔۔
اس کیس میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں کیا واقعی ارسلان بے گناہ تھا ؟؟؟
اللہ تعالی کا فضل ہے، جس کے حصے میں حکمرانی آتی ہے وہ خاندان اللہ تعالٰی کےمنتخب کردہ ہوتے ہیں۔ مریم اورنگزیب
#pakistan@Marriyum_A
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
چیرمین NAB کو کیا کہا مراعات مل رہے ہیں!
ریٹائرڈ جرنیل کو 17 لاکھ ماہانہ تنخواہیں, 2 ہزار یونٹ مفت بجلی, 600 لیٹر پیٹرول, دو گاڑیاں بمعہ پروٹوکول, ایک گھر اور نوکر!!
یہ دو سال پہلے کی بات ہے, آج سوچیں سب مراعات ڈبل ہوگی!!
جرنیل صاحب نے اپنا ایمان ان چیزوں کے لیے بیچ دیا ہے!!
سرگودھا کی بیٹی منتہا اب واپس نہیں آئے گی لیکن اس دوکاندار کو نشان عبرت بنانے کے لئیے عوام کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا
زیر نظر ویڈیو میں لوگ نہ تو اسکا مال اٹھا کر بھاگ رہے اور نہ جمع کررہے بس ضائع کررہے ہیں
تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا ظلم کرسکے