ماشاءاللہ رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے آگے عید آنے والی ہے تو جہاں آپ نے غریب اور مستحق لوگوں کا خیال رکھنا ہے وہیں سب سے پہلے اپنے بہن بھائیوں کو دیکھنا ہے کیونکہ ہم پر سب سے پہلا حق ہمارے بہن بھائیوں اور مستحق رشتہ داروں کا ہوتا ہے
لوگوں کا جنسی استحصال کرنے والے جنسی بھیڑئیے ہوں
یا
مذہبی استحصال کرنے والے مذہبی بھڑوے...
دونوں ہی مجرم ہیں اور لائق تعزیر
مگر
رونا یہ ہے کہ ریاست اور معاشرہ دونوں کے آگے بےبس دکھائی دیتا ہے.
جانے ہم ان سے کب چھٹکارا پائیں گے؟
زندگی کی سب میں قیمتی متاع اچھی کتاب ہے اور
بیشک #قرآنِ_مجید سے زیادہ اچھی کتاب کوئی ہو ہی نہیں سکتی
کیونکہ #قرآنِ_مجید زندگی سنوارنے کے لیے اتارا گیا ہے ۔
#internationalbookDay