"دعوتِ اسلامی کا مستقبل" عنقریب دعوتِ اسلامی معاشرے کو ایسے افراد دے گی جو ڈاکٹر، انجینئر، جج، وکیل، آفیسر وغیرہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین قاری، حافظِ قرآن، باعمل عالمِ دین اور پیارے آقا ﷺ کی سنّتوں پر عمل کرنے والے ہوں گے ۔ ان شاء اللہ عزوجل
تحریک لبیک کی فنڈنگ تو الیکشن کمیشن نے کلئیر قرار دی تھی، پی ٹی آئی کا جو فارن فنڈنگ کا کیس چل رہا تھا ڈبو پہلے اس کا جواب دے۔ رہی بات رجسڑڈ کرنے کی تو پاکستان آپ کے ابو کی ذاتی ملکیت نہیں ہے۔