اہم ترین:
متعدد معتبر صحافیوں کی خبر سنی کہ سہیل آفریدی کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اورمارچ ہو نہ ہو پی ٹی آئی کی حکومت فراغ کردی جائےگی، گورنر راج لگادیا جائیگا۔
ایسا کچھ نہیں ہونے والا نہ ہوگا۔سہیل آفریدی کو ہٹایا جائیگا نہ تحریک انصاف کی حکومت کو۔۔یہ صرف آپٹکس ہیں۔
سوال : کیا میڈیا نے جتنا پولیس اختیارات میں ردو بدل ڈسکس کیا ہے اتنا اعجاز ستی کی موت کو ڈسکس کیا ؟ اشتیاق کے قتل کو ڈسکس کیا ؟ گھروں پر چھاپوں اور توڑ ہھوڑ کو ڈسکس کیا ؟ ایم این ایز ایم پی ایز کے اغوا کو ڈسکس کیا ؟ فضل شکور کے معاملے کو ڈسکس کیا ؟
لعنت ہو
ساڑھے چار سال کے بعد نظام اتنا مضبوط ہے کہ احتجاج کی کال پر ہاتھ پاؤں پھول گئے ہیں اور عمران خان کی بہنوں تک کو جیلوں میں بند کرنا پڑ گیا ہے
اس وقت عمران خان انکی اہلیہ اور تینوں بہنیں قید میں ہیں
اگر کوئی یہ کہے کہ سہیل آفریدی کچھ نہیں کرنا چاہتا تو یہ سراسر غلط ہے۔
بغض اور مفاد رکھنے والوں کے علاوہ ہر کوئی دیکھ سکتا ہے کہ اسے اکیلا کیا جارہا ہے دبایا جا رہا ہے ڈرایا جا رہا ہے اور سارا ملبہ اس پر ڈالا جا رہا ہے۔
حتی کے اپنوں نے بھی کچھ کرنے کی زحمت نا کر کے سارا بوجھ اس پر ڈال دیا ہے۔
سہیل آفریدی ، مجھے نہیں معلوم کہ کیا ہوگا آنے والا وقت کیا لائیگا، مگر تمہاری نیت پر کوئی شک نہیں، اللّٰہ تمہے کامیاب کرے۔
ہم سب تمہارے ساتھ ہیں، ہمیں تم پر فخر ہے، اللّٰہ تمہارا حامی و ناصر ہو۔
پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد۔
پشاور میں وزیر اعلی سہیل آفریدی کے پوسٹر پھاڑنے سے لیکر شکیل احمد کے واقعہ اور ڈیرہ میں یوتھ کنونشن پر مبینہ حملہ نے پی ٹی آئی کیلئے ماحول بنادیا ہے
لانگ مارچ کا اعلان 5 اگست کو ہوا تھا لیکن پی ٹی آئی کوئی عملی دبائو پیدا کرنے میں کامیاب نہیں ہورہی تھی نہ ہی ورکرز چارج ہورہے تھے
جس نے بھی یہ سب کیا اس نے پی ٹی آئی کیلئے بہترین ماحول بنادیا ہے
اب پی ٹی آئی پر منحصر ہے کہ وہ اس کو کیسے اپنے حق میں استعمال کرتی ہے
کراچی میں مریم صفدر کو گرفتار کرنے پر TV چینلز اور سوشل میڈیا پر قیامت آ گئی تھی۔
آج چونکہ عمران خان کی بہنوں کے گھروں کے دروازے توڑے جا رہے ہیں، جن کے پاس کوئی سیاسی عہدہ بھی نہیں۔
لیکن عمران خان کی بہنیں ہیں۔ لہٰذا ان پر ہر ظلم جائز ہے۔ آج میڈیا کو سانپ سونگھ گیا ہے۔
WTF IS GOING ON IN PAKISTAN!
They arrest the former Prime Minister Imran Khan, put him in solitary confinement for years, do the same to his wife, then start arresting his family
And now arrest his sister, who's in her 70s, because she's speaking out in support of her brother! the former PRIME MINISTER!!!
Enough is enough! THE FAMILY HAS BEEN THROUGH ENOUGH!
Final confirmation of arrests , Dr Uzma Khan and Noreen Khanum, along with Dr Uzma’s son Azeem, Aleema Khan’s sons Shahrez and Sher Shah, Noreen Khanum’s daughter Sakina, two female staff members and the family’s chef Mustafa malik , have all been arrested and taken to an undisclosed location.
And it get’s worse.
My cousin Shahrez’s 2 children of 4 and 6 years old are now missing.
There is no limit to their cruelty. Complete disregard for humanity.
Today, my aunt, Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Her family and lawyers cannot reach her.
This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy.
First they imprisoned my father. Now they are coming after his family.
We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release.
The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.
While " a payment" has been made, several questions continue to remain unanswered and lack transparency.
- Was the payment made from Maryam Nawaz Sharif's personal account?
- And whose account specifically was the payment made to?
جہاز کی کہانی ہم سب کو نہیں چھوڑنی چاہیئے، جہاز کی کہانی میں 4 مرسیڈیز کی کہانی چھپ گئی ہے پنجاب حکومت نے چار مرسیڈیز مریم نواز کے لئےمنگوائی جن کی قیمت 100 کروڑ روپے ہے، ہم اگر غلط کہہ رہے پنجاب حکومت اسکی وضاحت کر دے،
معاشی ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان محمد زبیر عمر
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟