طورخم بند کریں گے تو افغانی ہمارے گھٹنوں میں آجائیں گے،
اے لو آج کی خبر،👇
افغانستان آج ہرات–خواف ریلوے کے ذریعے 600 ٹن کپاس ترکیہ برآمد کر رہا ہے۔ یہ پیش رفت افغان زرعی پیداوار کو عالمی منڈیوں تک پہنچانے اور ریلوے کے ذریعے تجارتی روابط بڑھانے کی جانب اہم قدم ہے۔
امریکی جنگی بحری جہاز بھی پاکستانی سمندر میں نظر آئے ہیں۔ جو پاکستان کل تک ایران کا خیرخواہ تھا اور فیلڈ مارشل و نقوی روز ایران کے چکر لگاتے تھے، آج اچانک امریکہ کے ساتھ کیسے کھڑا ہو گیا؟
امریکہ ممکن ہے جلد ہی ایران پر حملہ کرے اور اس کے لیے پاکستانی فضائی حدود اور سمندر استعمال کیے جائیں۔
ایران پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ اسے پاکستان کے عزائم کا بخوبی علم ہے، لیکن ہمسائیگی اور پہلے سے جاری جنگی محاذوں میں مزید اضافے سے بچنے کے لیے وہ خاموش ہے۔
🚨BREAKING NEWS
Afghan forces have reportedly destroyed several Pakistani military posts along the Durand Line in Dand-e-Patan district of Paktia province, killing more than 13 Pakistani soldiers.
@TawabAbdullah01 بدبخته بی بخته د چاراسیا صدراعظم آشپز غنی ته تسلیم شوی تسلیم یار موژ په سپینه شګه اوچاراسیا کښې د ده تیښته لیدلي ده دی لا پخوا مات شوی
چراٹ سیمنٹ کا دور گیا، اب ہمارے پاس اپنی سیمنٹ فیکٹری ہے!
قندھار کے شوراندام میں 113 ملین ڈالر کی لاگت سے قائم سیمنٹ فیکٹری نے پہلے مرحلے میں پیداوار شروع کر دی ہے، جس کی یومیہ صلاحیت 1500 ٹن ہے۔ تینوں مراحل کی تکمیل پر یہ 5000 ٹن تک پہنچ جائے گی۔