الحمد للہ 🙏 !
آپ سب کی کوششوں سے آج عمران خان صاحب کا چیک اپ اور علاج ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں الشفأ ہسپتال میں ہونے جا رہا ہے-
پاکستانیو۔۔ ابھی ہم نے مزید محنت کرنی ہے۔ آرام کا وقت نہیں ہے۔ یہ آپ کی کامیابی کا پہلا قدم ہے۔ آگے کا مرحلہ سخت ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ ہم نے عمران خان، بشرٰی بی بی ، تمام لیڈران اور تمام ورکرز کو انصاف دلانا ہے اور ناحق قید سے آزاد کروانا ہے- بس آپ نے گھبرانا نہیں اور اپنے اللّٰہ پر ایمان کامل رکھنا ہے۔ انشاء اللّٰہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
ایک مرتبہ پھر آپ سب سے گُزارش ہے کہ اس مُفت ایک سال کی اسکالرشپ کے لئیے اُسے ریٹُوئیٹ کریں۔ مُستحق بچوں کو آگاہ کریں تاکہ ہم یہ کارِ خیر جو چھے سال سے جاری ہے جاری رکھ سکیں۔
ابھی تک فقط ۲۰۰ درخواستیں آئ ہیں۔ ہمیں آٹھ سو اور درکار ہیں۔ ایک ہزار بچوں کو پُوری ے سال کی اسکالرشپ دی جائیگی جو تقریباً ایک کروڑ چالیس لاکھ رُوپے پر مُشتمل ہوگی۔
https://t.co/ZwJbzFrlOm یہ پاکستان کے بچوں کی رہنُمائ چھے سال سے کر رہا ہے۔ آپ فون ہمارے ہاتھ ایسے بتائیں کے اس سہولت کو عام کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ بچے اپلائ کر سکیں اور ہم اُنھیں مُفت پُورا سال پڑھا سکیں
اور جن بچوں نے اپلائ کردیا ہے ان کی اسکالرشپ اگلے پیر یعنی 5 جُون تک شروع ہوجائیگی۔ انشا الہ کہ۔ آمین۔
اس لنک پر کلک کریں اور اپلائ کریں۔
https://t.co/x7O6ruqbPZ
The govt of KP has approved the release of RS. 998.500 million in the form of Insaf Education Card for young students to get free higher education. This will waive off tuition fee of 244858 students of 274 male and female colleges of the province for the academic year 2022-23.
The police statement on the #ArshadShariff killing has too many gaps. First, if it was a case of a stolen vehicle, the number plates of the stolen car and the one Arshad was are different. They don't say the make. By the time of the incident, the "abducted" son had been found. 1/
بااثر اداروں وشخصیات سے میں ایک ادنیٰ پاکستانی گزارش کرنا چاہوں گا عمران خان پر پابندیوں ہاتھ پیر باندھنے کا مقصد صرف عمران خان کا گلا گھونٹ کر مانے جانے قوم کے اربوں کھربوں لوٹ لینے والے کرپٹ سیاستدانوں کے لئیے اقتدار کا میدان خالی کرنا ثابت ہوا تو حقیقی انقلاب آئے گا
وزیرداخلہ راناثنااللہ سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پر عمران خان کی گرفتاری چاہتے ہیں۔۔
مگر دیکھیے ۔۔ رانا ثنااللہ خود ماضی میں کس طرح ججوں کے گھیراو اور سرکاری افسران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے ہیں؟