توکل اور امید
> پریشانیاں وقتی ہوتی ہیں، مگر اللہ کی رحمت ہمیشہ قائم رہتی ہے۔ اپنا معاملہ رب کے سپرد کیجیے اور پورے یقین کے ساتھ دن کا آغاز کیجیے کہ بہترین فیصلے اسی کے ہاتھ میں ہیں۔
> #توکل#امید#اسلامک_کوٹس
ان سیاسی مولویوں کو نہ شرم نہ حیا ۔۔۔
ایک طرف اسلام اور شریعت کی باتیں کرتے ہیں اور دوسری ظرف ڈانس پارٹیاں کرتے ہیں !
جمیعت کے فارم ہاؤس میں ڈانس پاڑ ٹی کا انعقاد ۔۔۔
یہ برائے نام مولوی ہیں جب انکو موقع ملتا ہے یہ کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ۔۔۔
دیکھیں مولانا فضل الرحمان کا بھائی ضیا الرحمن کیسے ڈانس پارٹی میں چندے کی نوٹ نچاور کررہے ہیں
مولانا فضل الرحمان کا انقلابی (فرنٹ مین) مفتی ابرار برقعہ پہن کر دیوار پلانگتے ہوئے بھاگ گیا
اسلام آباد پولیس کے آتے ہی مفتی ابرار نے خواتین کا برقعہ پہنا اور انقلاب کو خیر باد کہہ دیا۔۔
اج ڈویژن ساہیوال کی کامیاب میٹنگ ہوئی جس میں عوام راج کا منشور اگے بڑھانے اور لوگوں کو زیادہ سے زیادہ انگیز کرنے اور فلیکس وغیرہ پر بات چیت ہوئی ہے جس پر دل بہت خوش ہوا کہ لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ڈویژن ساہیوال زندہ باد
پاکستان زندہ باد
عوام راج پائندہ باد
@iqrarulhassan
جس طرح سندھ اور کراچی کے لوگ لاہور آنے کی خواہش کا اظہار کر رہے ہیں، لگتا ہے آپ کو ایک اور لاہور بنانا پڑے گا ان کے لیے۔
ویلڈن میڈم چیف منسٹر۔ آپ نے مسلم لیگی کارکنوں کو فخر سے سر اٹھا کر جینے کا ایک نکا جزبہ دیا ہے۔.@MaryamNSharif@hinaparvezbutt@Shamylaroy@Saba5670
نماز وہ واحد حکم ہے جسے اللہ تعالی نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیں اتارا،
بلکہ اپنے محبوب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا۔
لہزا نماز کبھی قضا مت کریں۔