عمران خان کا بلڈ پریشر anxiety کی وجہ سے ہوا
انہوں نے کہا مجھے سمجھ نہیں آرہی میرے ساتھ کیا ہورہا ہے
ایسا کبھی بھی نہیں ہوا
عمران خان نے کہا مرسی کو اسی طرح مارا گیا تھا
عمران خان بار بار کہہ رہے ہیں
میرے ساتھ ظلم ہورہا ہے
جب ہمیں پمز لایا گیا
میں نے عمران خان کو کہا کہ ہم نے اس کے بعد شفاء جانا ہے
عمران خان شفاء انٹرنیشنل ہسپتال جانا چاہتے تھے
عظمیٰ آپا کی گفتگو۔۔۔۔
سپریم کورٹ کا واضح حکم تھا لیکن عطاء تارڑ نے ٹویٹ کرکے کہا کہ ہم نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال میں
لائے ہیں۔
سنئیں مطیع اللہ جان کی تفصیلی گفتگو 🔥
”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF#ContemptOfCourt
عمران خان کو آئسولیٹ کر کے بھی وہ عمران کو توڑ نہ پائے۔ عمران خان کی مزاحمت نے بڑے بڑوں کو جھکا دیا ۔ میرا لیڈر پہلے سے بھی بڑا لیڈر بن گیا، ڈیلر نہیں بنا
ماشاءاللہ ہمارے نوجوان، آپ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، میڈیا پر مجھے بند کر دیا کیس میرے اوپر کر دیئے تاکہ عمران خان کی آواز بند ہو جائے لیکن ماشاءاللہ میرے سوشل میڈیا کے جو ٹائیگر ہیں آج میں آپ سب کو سلام کرتا ہوں۔ عمران احمد خان نیازی
جو سوچتے ہیں جبر سے نظام چلایا جا سکتا ہے، وہ غلط ہیں۔ عمران خان وزیرِاعظم بننا ہی بننا ہے۔ وقتی طور پر آپ کچھ روک سکتے ہیں مگر پی ٹی آئی کا دوبارہ اقتدار میں آنا طے ہے جبر کے ذریعے اس کی مدت تو بڑھا سکتے ہیں، لیکن یہ نظام اب زیادہ دیر نہیں چلے گا!اسد طور۔