آئیے مل کر حلف اٹھاتے ہیں کہ
٫میں گواہی دیتا ہوں حضرت محمدﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں،اور
اللّٰہ کو حاضر ناضر جان کر وعدہ کرتا ہوں کہ پاکستان کے لیے، پاکستان کی عوام کے مفاد کے لیےمکمل ایمانداری کے ساتھ حق اور سچ کا راستہ کبھی نہیں چھوڑوں گا
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Check the expressions of people at Long March (these are the Day 3 Highlights). They are full of Hope and can feel the victory that is near, InshaAllah.
Quite a contrast in body language of Marchers and the Govt/Puppet Master, who look quite decimated!
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
خان صاحب، آپ نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے، اب ہماری باری ہے۔ ہم آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے، چاہے حالات جیسے بھی ہوں۔ آپ کے ساتھ کل بھی تھے، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ ❤️
اب لاکھ اندھیرا ہو اس شمع فروزاں سے
تجدید محبت کو پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے دیوانے تو نکلیں گے❤️🔥
قرآن سپریم لا ہے تو پھر استثنیٰ کس بات کا؟
نبی ﷺ سے خلفائے راشدینؓ تک کسی کو قانون سے بالاتر نہیں سمجھا گیا۔
پھر یہ پاکستان میں کیسا اسلامی نظام ہے جہاں آمروں کو آئینی استثنیٰ دیا جائے؟
27ویں ترمیم پر حافظ حمداللہ کا دوٹوک بیان 🔥🔥
عمران خان کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر احد خان کی گفتگو:
”عمران خان بھی غیر قانونی طور پر جیل میں بند ہیں،جو لوگ یہ سب کر رہے ہیں وہ بدقسمت لوگ ہیں ہمارے جتنے بھی ججز ہیں، چیف جسٹسز کی عمر 60 سال ہو چکی ہے،15، 20 سال کی باقی زندگی کے لیے اپنی آخرت برباد کر رہے ہیں غلط طریقے سے پیسہ کما کر کیا یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سکون ملے گا؟ اللہ نے ان لوگوں کو قوم کو ٹھیک کرنے کا موقع دیا تھا، مگر یہ الٹے چل پڑے،آپ عمران خان اور ان کی بہنوں کو ہرا نہیں سکتے“
Raise your voice for Khan's freedom and never stay silent, lose no heart as truth shall win against all dark odds.
If you wish to join our Team Insafians Power @TeamiPians in this tough fight for justice then reply with Yes.
We truly welcome you 🙌
I was kid back then in 2011 and all I know about Imran Khan was “AIK CRICKETER AND SHAUKAT KHANUM K OWNER”. Having zero knowledge about politics but deep down I knew he gonna do something for Pakistan genuinely for his people. Rest is the history!
مزاحمت کا نشان،ضمیر کا قیدی،عوام کے حق حکمرانی کا علمبردار،ہار نہ ماننے والے کپتان کو سالگرہ مبارک ہو۔۔۔
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے۔