دنیا میں برے لوگوں سے زیادہ اچھے لوگ موجود ہیں۔
کچہری چوک نوشہرہ میں یہ ٹریفک والا بہت مصروف نظر ایا تقریبا 15۔ 20 منٹ سے مسلسل میں دیکھ رہا تھا کہ یہ ٹریفک وارڈن بڑے خوش مزاجی کے ساتھ ایک تو اپنی ڈیوٹی کر رہا تھا اور ساتھ میں مسافر بالخصوص موٹر سائیکل سوار افراد کو اپنے واٹر کولر سے پانی پلا رہا تھا۔بعد میں پتہ کرنے پر پتہ چلا کہ یہ سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے اور یہ بندہ جس کا نام عاصم خان ہے روزانہ اپنے پیسوں سے برف لا کر لوگوں کو ٹھنڈا پانی پلا رہے ہیں۔یقینا ایسے لوگ حوصلہ افزائی کے قابل ہیں اللہ ہمیں بھی توفیق دے کہ ایسے نیک کاموں میں حصہ لے سکے۔
Jab Ap kisi sy muhabbat ka izhar krne jayen tu aik bar zror ye sochna k kahin ap us shokh chanchal hasty muskraty insan ko bejaan tu nae bnane jaa rahy..sirf apni aik waqti attraction k liye kisi jeety jaagty insaan ko lehjo se maar dena bhi 1 qatal k barabr hai 💯
#saniazehra