تعلیم کے لیے خاران کے عوام نے ایک بہترین کمپین چلایا جس میں فیمیل سمیت علاقے کے سب لوگوں نے حصہ لیا۔ لیکن نمائندوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے یہاں کے ہزاروں بچے اعلئ تعلیم سے محروم ہیں
#RakshanNeedsAUniveristy
This resolution passed in Balochistan assembly by @Senator_Baloch but yet the notification has not been issued. Balochistan govt should make sure the functions of Rakhshan university in Kharan.
#RakhshanNeedsAUniversity
Since Rakhshan division has been created it is facing multiple issues. Especially, in terms of education. Please issue the notification of Rakhshan university & take notice of UoB Sub-Campus Kharan funds embezzlement & misusage.
#RakhshanNeedsAUniversity
پنجاب پولیس ڈیرہ غازیخان میں مسلسل بلوچ روایات کو پامال کررہی ہے۔ اصل ملزمان کو گرفتار کرنے کے بجائے گھروں پر چھاپے مار کر عورتوں بچوں کو تشدد کا نشانہ بنارہی ہے جوکہ بلوچ روایات اور ملکی قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔
#ShameOnPunjabPolice@ImaanZHazir@Alijanmaqsood12 https://t.co/9ZIRSckbHC
ہم تو کہتے ہے کہ ہمیں ایک یونیورسٹی کی ضرورت ہے "رخشان یونیورسٹی"کی شکل میں لیکن ہم سے یہی ایک سب کیمپس چھینا جارہا ہے ۔
رخشان ڈویژن جو چار ڈسٹرکٹ پر مشتمل ہے اس کو تعلیم سے محروم نہ رکھا جائے ۔
#SaveUOBSubCampusKharan
تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے اپیل ہے کہ یونیورسٹی آف بلوچستان سب کیمپس خاران کو بحال کرنے کے جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں.
Participate in trending
hashtags:
#SaveUOBSubcampusKharan
تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے اپیل ہے کہ یونیورسٹی آف بلوچستان سب کیمپس خاران کو بحال کرنے کے جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں.
Participate in trending
hashtags:
#SaveUOBSubcampusKharan
خاران کی بچیاں غریب گھرانوں سے تعلق رکھتی ہیں ان کیلئے سب کیمپس خاران ایک نعمت سے کم نہیں خدارا اس کو مستقل بنیادوں پر یونیورسٹی کا درجہ دیں تاکہ ہماری بچیاں دور دراز علاقوں میں دربدری سے بچ جائیں
#SaveUOBSubCampusKharan@Senator_Baloch