"ریاست ہوگی ماں کے جیسی"
خوشی کے اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی جانب سے بےسہارا اور بے آسرا بچوں میں تحائف تقسیم۔ خوشی سے بچوں کے چہرے کھلکھلا اٹھے
فیک تصویر بنا کر اپلوڈ کرنے پر ایف آئی اے اس خنزیر کو اُٹھائے اچھی خاصی تسلّی کرے بعد میں ہونی تو ضمانت کی
ہی ہے لیکن ایک بار اسکو سبق تو سکھائیں کہ صحافی ہو کر وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی کردار کشی کی مہم کیوں چلائ
@FIA_Agency
وزیراعلی مریم نواز شریف بے سہارا اور بے گھر بزرگوں کیلئے قائم ”عافیت“ مرکز بھی گئیں
وزیراعلی مریم نواز شریف نے ”اولڈ ایج ہوم عافیت“ میں مقیم بزرگ خواتین کو اپنے ساتھ بٹھا کر مٹھائی تقسیم کی
مورخ لکھے گا کہ اوریہ مقبول جان سے وڈا بیغیرت کمینہ ذلیل شخص اس گولے پر آج تکر جمیا ہی نہیں
اور اگر اج فیک نیوز ڈس انفارمیشن کا قانون بن چکا ہوتا تو اوریا مقبول جان کی تہہ لگ جانی تھی لیکن ایسا نہ ہوسکا اور خدشہ ہے کہ نوازلیگی حکومت یہ کر بھی نہ سکے
کیا ایک ایم این اے ڈپٹی کمشنر اور کمشنر کے کرسی پر بیٹھ کر سیاسی تقریر کر سکتا ہے؟ @Ali_MuhammadPTI
اسی لئے تو یہ کہتے ہیں چیف سیکٹری ہمارا بندہ نہیں ہے ۔ اگر اسکا بندہ ہوتا تو چیف سیکٹری کو بھی یوتھیوں کے ساتھ کرسی پر تالیاں بجانے کے لئے بٹھا دیتے۔۔۔ افسوس اس کرسی کی یہ عزت رہ گئی۔۔۔ کمشنر صاحب کم ازکم اس کرسی کی تو لاج رکھ دیتے ۔۔ #DCMardan
جہاں تک بات عوام کی خدمت کی ہے تو موصوف یہ بتائیں آپ کے شہر مردان میں ہسپتالوں کی کیا حالت زار ہے؟ پبلک پارکس کی کیا حالات ہیں ؟ میڈیکل کالج اور یونیورسٹیز کے کیا حالات ہیں ؟ میگا پراجیکٹس دس سالوں میں مکمل کیوں نہیں ہوئے؟ باشن دینے سے بہتر تھا اپنے حکومت کے دس سالہ غفلت کو تسلیم کرتے جو آپکے حکومت نے اس ضلع کے ساتھ زیادتی کی۔۔۔ موقع ملا تو ایک ویڈیو مردان ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بھی بنا دیں اور عوم کو دکھا دیں کہ ہم مردان کے خادم ہیں اور عرصہ بارہ سال میں صرف ایک ہسپتال نہیں بنا سکیں ۔۔
جیو کو سرکاری اشتہارات میں سے سب سے بڑا حصہ ملتا ہے حکومت پاکستان 28ارب سے زیادہ کے اشتہارات میڈیا کو دیتے اور میڈیا منیئمنٹ کا یہ حال کہ جیو نیوز پر وزیراعظم کی سعودیہ میں ہوئی اہم ترین ملاقات اور سعودیہ کا اعلامیہ نو بجے کے خبرنامہ میں 9:23منٹ پر چلایا گیا اور باقی چینل کا یہ حال کہ عمران کے سیاسی ترانوں پر دھمال ڈالے جا رہے ہیں
وزیراعلی مریم نواز شریف بے سہارا اور بے گھر بزرگوں کیلئے قائم ”عافیت“ مرکز بھی گئیں
وزیراعلی مریم نواز شریف نے ”اولڈ ایج ہوم عافیت“ میں مقیم بزرگ خواتین کو اپنے ساتھ بٹھا کر مٹھائی تقسیم کی
وڑ گیا کلچر انے کے بعد دانشور اور سوچنے والے دماغ بے بس ہو چکے ہیں فکری دہشت گردی اور جذبات فروشی کا دھندا چلانے والے جب اعلی عہدوں پر پہنچ جائیں تو پھر سوچ اور دانشور کی موت ہو جاتی ہے
یوتھیوں کے نام پیغام میں یوتھیوں کی منجی بھی برابر ٹھوکی گئی