قومی اسمبلی کے خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین نے مورخہ 24نومبر کے اجلاس میں تقریباً 20ہزار سرکاری, نیم سرکاری ملازمین کے مسائل حل کرنے کے احکامات دیےغیرحاضری اور غفلت پر کئی محکموں کو شو کاز جاری کئے جس میں سوئی گیس ۔بجلی کے محکمے ۔FIA-اسلام اباد کے لیڈی ٹیچرز/تعلیم-ریلوے etc
Everyday new fossils of Che Guevara sprout up from the graveyard of power politics.
The 'War' within will soon takes its toll. A tragedy awaits before the 'Empire Strikes Back.'
@Saminaabbasppp @Mushtaq19196681 شائد آپ لوگ ہمیں سپورٹ کرو گے تو ہمارے پاس بھی 20 k ہونگے ہم آپ لوگوں کے ٹویٹس ری ٹویٹ کرتے ہیں آپ لوگ بھول جاتے ہو کہ آپ لوگ بھی ادس بیس فالورز رکہتے تھے
محترم عطا بندیال صاحب،16ہزار ملازمین کو بحال کرنے کا شکریہ،آپ کے مختصر فیصلے کی ادارے الگ الگ تشریح کر رہے ہیں،تاحال ملازمین کو تنخواہیں نہیں دی گئیں،تفصیلی فیصلہ جلد اور باالکل کلیئر کرکے معاشی قتل عام کو روکیں۔
#supremecourtpak#justiceattabandial