*خُوبصورت بات*
ایک لُقمہ پیٹ تک پہنچانے کا قُدرت نے کِتنا اِنتظام کیا ہے کہ!
گرم ہے تو ہاتھ بتا دیتے ہیں،
سخت ہے تو دانت بتا دیتے ہیں،
کڑوا یا تُرش ہے تو زُبان بتا دیتی ہے
اور
اگر باسی ہے تو ناک بتا دیتی ہے،
بس!!!!
حَرام ہے یا حِلال؟
*یہ فیصلہ آپ کو کرنا ہے••••*