مر��م نواز کے ادارے CCD ( کرپٹ کرمنل ڈیپارٹمنٹ ) نے 9 سالہ بچی قتل کر دی ! واقعے کے بعد چینلز اور پاکستانی صحافیوں کے گھر پیسے بھجوائے گئے اس لیے کوئی ریپورٹ نہیں آئی پھر آسٹریلیا کے چینلز نے ہم پاکستانیوں کو یہ خبر بتائی !
کل رات اسلام آباد پولیس ننے پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کے ساتھ جو ظلم اور بربریت کی انتہا کی وہ اپنی جگہ لیکن سب سے گھٹیا کام یہ کیا کہ ہمارے ورکرز کی ویڈیو بنا کر ان سے پیسے لیے گے ابھی تک میرے پاس 2 ورکرز کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی ہے جن میں سے ایک ورکر جس کا نام قیصر ہے اس کو میرے سامنے پکڑا گیا مجھے یقین دہا��ی کروائی گئی کہ ہم اس کے آئی ڈی کارڈ کا ریکارڈ رکھ کر چھوڑ دیں گے لیکن بعد میں اس کو گولڑ�� کے قریب ایٹ ٹی ایم لے جا کر اس کے اکاؤنٹ سے 1 لاکھ روپیہ نکلوایا گیا اس کے ساتھ دوسرا لڑکا جس کی ویڈیو بنا کر 40 ہزار روپے لیے گے یہ ہماری کیپیٹل پولیس ہے ماشا اللّٰہ
آج عدالت میں پنکی چیخ چیخ کے خود پر ہونے والے تشدد کا بتاتی رہی جس پر پورے میڈیا کے سامنے ایک پولیس اہلکار اس پر تشدد کرتے ہوئے منہ دباتی رہی۔
ایک تو منہ ڈھانپ دیں اس کے بعد منہ دبا کر سانس بھی روکیں۔
پنکی اگر مر گئی تو اس کے قتل کا مقدمہ سندھ پولیس پر ہو
🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان د�� کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں