وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم سے فائدہ اٹھائیں!
🔹 موٹر سائیکل، رکشہ اور چنگچی: ماہانہ 20 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
🔹 800cc تک کی گاڑیاں: ماہانہ 30 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
مکمل معلومات کے لیے وزٹ کریں: https://t.co/OobGRWFZyQ
#عوام_کیلئے_ریلیف
Road excavation is not the problem—unsafe excavation is. Deep, uneven road edges, no proper restoration, no lighting, no reflective warnings, and poor barricading put lives at risk every night. @WASAPunjab @CMPunjabPK Please take immediate action.
I posted about this dangerous road condition on my Instagram yesterday, but unfortunately, there has been zero response from the authorities. If a major accident happens here, who will be held responsible? The road is uneven and broken why hasn't any department taken action yet?
Not a fan of any mullah, but thrilled Engineer Mirza SB is finally free from that utterly unjust imprisonment. Let society evolve—towards sanity, tolerance, and away from coercion and intolerance. #NotoExtremism
کمہاراں دے منڈیاں نے جان تے کھیڈ کے
اپنا کھوتا پانی وچوں کڈھ لیا
پر نچن آلیاں دے منڈیاں کولوں دو سال ہو گئے
ہن تک اپنا کھوتا اڈیالہ وچوں نہیں کڈھیا گیا😜🤣
اسلام آباد کی اس وقت پانچ سو ارب روپے کی زمین دیو بند کے قبضے میں ہے، اسلام کی اس عظیم خدمت پر ہم اپنے علماء کا شکریہ کیسے ادا کریں ،
کیا دو ہزار کروڑ روپے کی زمین باقی مسالک کو بھی دی جا سکتی ہے یا ایسا ممکن نہیں ہو گا؟ اسلام آباد کے سارے بڑے قبضہ گروپ عالم بھی ہیں، #قبضہ_گروپ
نصرت جاوید چاہتا ہے کہ حکومت یاسمین راشد کی سزا معاف کر دے تاکہ وہ ایک بار پھر لشکر لیکر اداروں پر حملہ کرنے پہنچے. اگر وہ کینسر کی مریضہ ہے تو اسے جتھے لاتے ہوئے بھی سوچنا چاہئے تھا کہ وہ ریاست کیخلاف کیا کرنے جا رہی ہے.
یاسمین راشد کو کوئی رعایت نہیں دینی چاہئے بلکہ اسکی جائیداد ضبط کرنے کا فیصلہ بھی درست ہے. اسے وہی سزا ملنی چاہئے جو ہر باغی کو ملتی ہے
@GFarooqi No o, Imran to rahy ga. Asim jaiye ga. Kion ky wo Janey k Liye aaiya tha. Zaalim ka anjaam duniya mein ebratnak hoga. Sb awaam ky mulazim Hain. Public rejects Asim law. ❌👎
@SaifSolicitor@iqrarulhassan اقرار الحسن نے خود سب سے زیادہ فائدہ اٹھایا ہے، کیونکہ وہ تین شادیوں سے خوشحال خاندان اور میڈیا کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ تاہم، وہ خود دوسروں کو ایسی شادیوں سے منع کرتے ہیں۔
ارشد شریف کی شہادت سے عمران خان اور پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ سیاسی فائدہ اٹھایا، جو اپنی گرتی ساکھ کو مقبولیت میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ وہ اب بھی اسے استعمال کر کے احتجاج اور حمایت حاصل کر رہے ہیں۔ تاہم، فائدہ اٹھانا ملوثیت کا ثبوت نہیں؛ تحقیقات سے کئی جماعتوں کے الزامات سامنے آئے ہیںارشد شریف کی شہادت سے عمران خان اور پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ سیاسی فائدہ اٹھایا، جو اپنی گرتی ساکھ کو مقبولیت میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ وہ اب بھی اسے استعمال کر کے احتجاج اور حمایت حاصل کر رہے ہیں۔ تاہم، فائدہ اٹھانا ملوثیت کا ثبوت نہیں؛ تحقیقات سے کئی جماعتوں کے الزامات سامنے آئے ہیںارشد شریف کی شہادت سے عمران خان اور پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ سیاسی فائدہ اٹھایا، جو اپنی گرتی ساکھ کو مقبولیت میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ وہ اب بھی اسے استعمال کر کے احتجاج اور حمایت حاصل کر رہے ہیں۔ تاہم، فائدہ اٹھانا ملوثیت کا ثبوت نہیں؛ تحقیقات سے کئی جماعتوں کے الزامات سامنے آئے ہیں۔
حیرانی ہے کہ جنید صفدر کے چالان پر وہ پارٹی سوال اُٹھا رہی ہے جس کے دورِ اقتدار میں بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا اور اُن کے بیٹوں کو پولیس کی جانب سے روکنے پر عمران خان صاحب نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا تبادلہ کر دیا تھا۔۔
یقین نہ آئے تو گروک سے پوچھ لیں۔۔۔