This 13-year-old girl in Gaza loved singing to her classmates.
Dana al-Jamasi is one of over 1,280 Palestinians killed since Israel agreed to a “ceasefire” in October 2025.
After the approval of the procurement of 52 new buses for BRT Peshawar by the Chief Minister #KhyberPakhtunkhwa, Muhammad Sohail Afridi, in the first phase, 25 new buses have reached #Karachi Port while the remaining 27 buses have also been dispatched.
The new buses will soon become part of the BRT #Peshawar fleet, after which the current number of buses will increase from 244 to 296. The inclusion of new buses will further improve and stabilize the public transport facility for the citizens of Peshawar.
#Zuinfo #ZuPeshawar #TransPeshawae #BRTPeshawar
Bangladesh is moving toward talks with China to buy J-10CE fighter jets and attack helicopters as part of a major air-force modernization drive.
Local reports suggest Dhaka could seek up to 24 jets.
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور کامن ویلتھ کی سیکرٹری جنرل شرلی بوچوے کے مابین لندن میں ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور کامن ویلتھ کے درمیان کثیر الجہتی تعاون، ماحولیاتی تبدیلیوں اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے کامن ویلتھ کے بانی رکن کے طور پر پاکستان کے قوی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تنظیمی اصلاحات، نوجوانوں کی ترقی، ماحولیاتی پائیداری اور معاشی ایجنڈے کی مکمل حمایت کی۔ اسحاق ڈار نے ادارہ جاتی بینکاری شعبے میں تعاون کے ذریعے کامن ویلتھ ممالک کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ پاکستان کی کلائمٹ میٹیگیشن اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں مہارت کو اجاگر کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تحت 'کامن ویلتھ ڈیزاسٹر ریزیلئنس ہب' قائم کرنے کی پیشکش کی تجدید کی، تاکہ دیگر رکن ممالک اس تجربے سے فائدہ اٹھا سکیں۔ سیکرٹری جنرل کامن ویلتھ نے اس پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہوئے رکن ممالک کی ڈیزاسٹر پرپیئرڈنس کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ نوجوانوں کی ترقی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز میٹنگ کی شریک صدارت کے تحت مشترکہ سرگرمیوں کو وسعت دینے اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے پر اتفاق کیا۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے سیکرٹری جنرل کو مشرقِ وسطیٰ میں تناؤ کی کمی اور امریکہ و ایران کے درمیان امن معاہدے کے لیے پاکستان کے ثالثی کردار سے بھی آگاہ کیا۔ سیکرٹری جنرل شرلی بوچوے نے اسحاق ڈار کی ان تھک سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے امریکہ اور ایران کے درمیان کامیاب ثالثی پر انہیں مبارکباد پیش کی اور ایک ممکنہ تباہ کن جنگ کو ٹال کر خطے میں امن و استحکام قائم کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
Fast and furious: Russia’s wheeled Malva howitzer packs 152mm punch at lightning speed
The 152mm Malva wheeled self-propelled howitzer is a comprehensive system designed for rapid strikes, high mobility and drone-integrated targeting.
🔸 The Malva can deploy, receive targeting data, and vacate its firing position within minutes—drastically reducing its vulnerability to counter-battery fire
🔸 Reconnaissance UAVs can transmit target coordinates over protected channels directly to the howitzer’s digital fire-control system
🔸 The 152mm howitzer possesses a firing range of over 24 km and carries up to 30 rounds
🔸 Mounted on a BAZ-6910 wheeled chassis, the Malva is lighter and more agile than tracked alternatives, facilitating swift repositioning, long-distance road travel, and air transportability
The system is designed to strike a wide range of targets, among them command posts, fortified positions, artillery and missile batteries, air-defense assets, and armored columns. As counter-battery warfare grows ever more reliant on drones, mobility, and split-second reaction times, the Malva's key advantage lies in its ability to rapidly receive targeting data, deliver fire, and relocate—all before the enemy can respond.
🚨Breaking: Security forces neutralized 2 escaping BLA terrorists during an IBO in Parom. Both terrorists were shot from behind, sustaining fatal hits to the back and lower body.
پمز کے سامنے غمزدہ والدہ کی دہائی: ’مجھے میرا بچہ دو، ورنہ میں یہاں سے نہیں اُٹھوں گی۔ میں یہیں بیٹھی رہوں گی۔ میں کہیں نہیں جا رہی، مجھے میرا بچہ دو۔۔۔‘
مکمل خبر: https://t.co/y1DaHZrqF0
What’s the secret behind Eman Fatima Malik’s remarkable achievement of scoring 1,183 out of 1,200 & topping the Science Group in the Bahawalpur Board? In this special interview, hear about her experience of studying at a government school, her preparation strategy, study tips & the habits that helped her secure a top position in the SSC exams.
Today must be declared a national tragedy.
14 innocent newborns burned to death in a hospital fire at PIMS Islamabad.
These were just babies. Our hearts are broken.Accountability and justice are non-negotiable.
Aerial footage shows the scale of devastation in Nepal's Nuwakot district after massive flash floods tore through communities on August 26, burying buildings and vehicles in mud and destroying roads. More than 150 people have been killed across the Nepal-China border region, while hundreds remain missing, according to local authorities
This is where the flash superflood on the Nepal-Tibet border today first began.
From an altitude of 17,000 ft on Langtang Lirung in the Himalayas, a ~2,000 ft-wide chunk of glacier ice snapped off and fell ~4,000 ft to the valley below, generating an impact 6.3% as powerful as the Hiroshima nuclear explosion and causing a Magnitude 5.2 seismic event.
Upon impact, this massive ice chunk was then pulverized into a violent 100+ ft-tall surge of glacier water, rocks,
and mud that flowed into the nearby Trishuli River. Funneled by Nepal’s extremely steep and jagged terrain,
the resulting flood wave became an unsurvivable wall of water and debris for the immediate communities downstream.
It took just 10 seconds for thieves to steal $1.2 million worth of luxury watches from a Tokyo shop in broad daylight, police investigating the incident say. Now they’re trying to hunt down those responsible.
ایک وہ لندن جو ٹی وی میں دکھاتے ہیں، بتاتے ہیں اور ایک یہ حقیقت والا لندن ہے جوکہ ٹی وی والے لندن سے بالکل مختلف ہے، پیشاب کی Smell میٹرو اسٹیشنز سے، بد تمیز عوام... ملاحظہ فرمائیں
China has ordered several state-affiliated organizations to remove Microsoft Windows from government computers earlier than planned.
The directive targets Windows 10 China Government Edition, which was originally expected to reach end-of-life in February 2027 but is now being phased out in 2026. Government agencies are shifting toward locally developed Linux-based operating systems, citing security and technological independence.
The transition will require application testing, driver checks, staff training, and software adjustments. The move reflects China’s broader strategy to reduce reliance on American technology and strengthen control over critical digital infrastructure amid growing US-China tens!ons.
Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI generated and is just for reference.
#China #Microsoft #Windows #Linux #CyberSecurity #Technology #ChinaTech #MicrosoftWindows #TechNews
پمز ہسپتال سانحہ، وہ تلخ سوال جو ہمیں کرنے چاہئے لیکن فضول بحث میں الجھا دیا گیا ہے!
ابھی تحریک انصاف کے یوٹیوبر صدیق جان صاحب کا ٹویٹ دیکھا جس میں وہ فرما رہے ہیں کہ ہیلتھ کارڈ نا ہونے کی وجہ سے یہ واقعہ ہوا، اگر وہ تحریک انصاف کی بجائے تھوڑی سی بھی صحافت کرتے تو انہیں پتہ چلتا کہ 16 جنوری سے اسلام آباد میں ہیلتھ کارڈ ایکٹو ہے، لیکن تحریک انصاف کا کام بغض برائے بغض ہے اسلئے نا انکی تنقید کی کوئی اہمیت ہے نا تعریف کی۔ یہ صرف بغض سے ہی آپریٹ کرتے ہیں۔
اصلی مدعے پر آنے سے پہلے چند چیزیں کلئیر ہونی چاہئے!
14 معصوم جان سے گئے،
کیا ہسپتال انتظامیہ کا قصور ہے؟
جی ہاں۔
کیا حکومت کی ذمہ داری ہے؟
بالکل ہے۔
اس چیز پر کوئی اختلاف نہیں لیکن ہمیں حل کی طرف بھی غور کرنا چاہئے۔ چار دن شور مچے گا، حکومت پر تنقید ہوگی، یوتھیا قوم پوائنٹ سکور کرے گی۔ بات ختم ہوجائے گی۔
میں نے زمانہ طالب علمی میں 3 سال راولپنڈی کے سب سے بڑے ہسپتالوں میں کام کیا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ راولپنڈی کے ہسپتالوں میں مریض کہاں سے آتے تھے؟
پشاور ریجن
ایبٹ آباد ریجن
وزیرستان ریجن
مری ریجن
اٹک ریجن
آزاد کشمیر ریجن
پوٹھوہار ریجن جس میں میانوالی تک شامل ہے۔
یہ راولپنڈی کے 3 بڑے ہسپتالوں کی صورتحال ہے، پمز کی صورتحال اس سے مختلف تو نہیں ہوگی۔ بظاہر دیکھنے میں یہ اسلام آباد کا ہسپتال لگتا ہے لیکن خیبر پختونخواہ سے لیکر کشمیر اور پنجاب کے مریض یہاں آتے ہیں۔ یہاں دس ارب کا سالانہ بجٹ بھی کم پڑ جاتا ہے۔
پھر سوال جنم لیتا ہے کہ مریض آتے کیوں ہیں؟ کیا ان مریضوں کے پاس اپنے علاج کی اپنے علاقے میں سہولت نہیں؟
جی ہاں، انکے پاس سہولت نہیں۔
پنجاب کے اندر مشہور محاورہ یے کہ یہ نہیں بچے گا، اسکو لاہور لے جاو۔ چاہے کوئی ساہیوال سے ہو، سیالکوٹ سے ہو، گجرات سے ہو، سب یہی کہتے ہیں۔
لاہور میں ترقی ہونی چاہئے، وہ واقعی بڑا شہر ہے لیکن بات وہی ہے کہ پنجاب کے ترقیاتی بجٹ سے لاہور میں دس اعلی سرکاری ہسپتال بن جائیں گے لیکن اسی بجٹ سے مری، اٹک، میانوالی کے عوام محروم رہیں گے، انہیں مجبورا اسلام آباد آنا پڑے گا۔
سندھ کے بجٹ سے حیدر آباد اور کراچی میں اعلی ہسپتال بن جائیں گے لیکن لاڑکانہ اور سبی والے بیچارے مریض اپنے شہر چھوڑ کر وہاں علاج کروانے جائیں گے۔
حل صرف ایک ہے جو ہمیں گھور رہا ہے لیکن ہم اس سے نظریں چھپا رہے ہیں۔ وہ حل انتظامی یونٹس ہیں۔ اگر پنجاب یا سندھ یا خیبر پختونخواہ کا پیسہ اضلاع کو اپنے اپنے حصے کے مطابق ملے تو یہ تمام اضلاع اپنے ہسپتال خود بنا سکتے ہیں، پیسوں کی غیر مساوی تقسیم نہیں ہوگی۔ یہ نہیں ہوگا کہ ایک شہر میں دس ہسپتال بن جائیں اور دوسرے شہر میں ایک بھی نا ہو۔
پمز سانحہ چیخ چیخ کر بول رہا ہے کہ اگر ہمارے سرکاری ہسپتالوں میں میرٹ پر تقرری ہو، وفاقی حکومت جو دفاع اور خارجہ کے معاملات دیکھتی ہے، اسکی بجائے مقامی انتظامیہ یہ معاملات دیکھے، دیگر شہروں کا بوجھ ختم ہو تو یہ نظام بہتر ہوسکتا ہے لیکن یہ بات چونکہ چسکہ اور سیاسی فائدہ نہیں دیتی اسلئے یہ بات کوئی نہیں کرے گا۔ سب سیاسی فائدہ لیں گے اور بات ختم ہوجائے گی۔
مرضی آپ کی ہے۔ اگر آپ اس بات سے متفق ہیں تو یہ تحریر اٹھائیں اور کاپی پیسٹ کریں۔
ورنہ چار دن بعد ایک اور ایسا سانحہ ہوگا اور سیاسی گدھ معصوم عوام کو ایسے نوچ کر سیاست کریں گے۔ حل کہیں نہیں ملے گا
وزیر اعظم کی زیر صدارت پمز میں آتشزدگی کے حوالے سے ہنگامی اجلاس
وزیر اعظم کا واقع پر شدید برہمی کا اظہار اور سخت ترین کارروائی کے احکامات۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے سیکریٹری صحت کو معطل کرتے ہوئے اجلاس سے جانے کا کہا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے اندوہناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والےمعصوم بچوں کے والدین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
“اس اندوہناک واقعے پر دل رنجیدہ ہے
والدین کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔”
~وزیراعظم
اعلیٰ سطحی کمیٹی نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ سابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔