جب مریم نواز نے کہا جیل میں میرے واش روم میں کیمرے لگائے گئے تو اعظم سواتی نے کہا مریم نواز بدکردار عورت ہے اور جھوٹ بول رہی ہیں اور مریم نواز کو شرم آنی چاہیے یہ صرف سیاسی فائدہ حاصل کرنے کیلئے ایسی باتیں کر رہی ہیں
@KlasraRauf سر موجودہ حالات میں آپ جیسے شریف بندا بہت مشکل سے چل سکتا۔۔آج کل کی یوتھ گالیوں۔میمز کسی کا مزاق اڑانا اسی کو سیاست اور صحافت سمجھتی۔۔کام کارکردگی نہیں دیکھتی۔۔۔