پمز ہسپتال میں معصوم نومولود بچوں کی المناک ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، ذمہ داران کے خلاف شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کی جائے۔
حمیدہ مسعود شاہ
سینیئر رہنما، پی ٹی آئی ویمن ونگ
اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 معصوم نومولود بچوں کی جانیں چلی گئیں۔ 💔
اس افسوسناک واقعے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں اور غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے انہیں قانون کے مطابق جوابدہ بنایا جائے۔
پی ٹی آئی وومن ونگ پاکستان کی صدر کنول شوزب کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 10 سال قید کی سزا سنانا سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔ پہلے ہی طویل سزاؤں کا سامنا کرنے والی کنول شوزب اور دیگر 47 پی ٹی آئی قائدین و کارکنان کو دی جانے والی سزاؤں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
@KanwalMna
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو!
دعا ہے کہ اس بابرکت دن کے صدقے، عمران خان کو صحت و سلامتی عطا فرمائے، انہیں ناحق قید سے جلد رہائی نصیب فرمائے اور تمام اسیرانِ حق کو آزادی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
یہ ججز کو بھی انسان کا بچہ نہیں سمجھ رہے، انھوں نے ججز کی اور عدلیہ کی توہین کی ہے، ہم توہین عدالت دائر کریں گے ججز کا آج ہی فیصلہ کرنا چاہیے،
سہیل آفریدی
”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF#ContemptOfCourt
شاہ محمود قریشی صاحب کی ناحق قید کو 3 سال مکمل ہو گئے۔
تین سال کی آزمائش، لیکن عزم آج بھی بلند ہے۔ ہم انصاف، آئین اور حق کی آواز کے ساتھ کھڑے ہیں۔
شاہ محمود قریشی صاحب کو فوری رہا کیا جائے!
ہم نہ جھکے ہیں، نہ جھکیں گے۔ ✊🇵🇰
حمیدہ مسعود شاہ
سینیئر رہنما، پی ٹی آئی ویمن ونگ