خواجہ احمد حسان انشاءاللہ NA128 MNA،سیدتوصیف شاہ انشاءاللہ PP168 MPA نے پاکستان مسلم لیگ ن کے درینہ کارکن اور سابقہ کونسلراور عدنان بٹ کے والد محمد عظیم کی نمازِجنازہ میں شرکت کی
انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور حملہ آوروں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔ جلد بازی میں قانونی تقاضے نظر انداز نہیں ہونے چاہئیں، حملہ آوروں کی نشان دہی کے عمل میں اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کسی صورت کوئی بے گناہ نہ پکڑ لیا جائے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 9 مئی 2023 کو ملکی تاریخ کے ایک سیاہ دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ شر پسند عناصر نے وہ کام کر دکھایا جو پچھلے 75 برسوں میں دشمن نہ کر سکا۔
1.صادق اتنا کہ بیٹی کو قبول نہیں کرسکا۔ 2.امین اتنا کہ سارے تحائف بیچ کر کھا گیا۔ 3.بہادر اتنا کہ گرفتاری سے بالٹی سر پہ چڑھا لی۔
#lantiimrando#youthie
وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورہ برطانیہ کیلئے لندن پہنچ گئے۔ وزیراعظم بادشاہ برطانیہ چارلس سوئم کی رسم تاجپوشی میں شرکت کریں گے۔
لندن پہنچنے پر پاکستان کے برطانیہ میں ہائی کمشنر اور برطانیہ کے وزیرِ خارجہ کے خصوصی نمائندے نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔