My beloved father, Raja Hammad Ullah Khan passed away on 31st August. Please pray for his magfirat. May Allah grant him the highest place in janat-ul-firdous.
حساس اداروں کا ایک بہت ہی سینئر بُوٹ پالشیا کامران خان ان دنوں عمران نیازی اور جہانگیر ترین کے درمیان کبوتر کی طرح پیار بھری چٹھیاں آن لائن ڈیلیور کر رہا ہے۔۔۔ایسا لگتا ہے کہ بچھڑا ہوئے سیاسی جوڑا جلد ہی ایک دوسرے سے باضابطہ طور پر رجوع کر لے گا
اللّہ نے بہت کم لوگوں کو ایسی قسمت سے نوازا ہے کہ ان کے دکھ پر کڑوڑوں آنکھیں بھیگ جاتی ہیں اور ان کی ایک جھلک،ایک مسکراہٹ سے کڑوڑوں چہرے کھل اٹھتے ہیں۔ پاکستان کی ترقی اور اب سلامتی کے لیئے پاکستان کے عوام کی امید آپ ہیں۔اللّہ آپ کو صحت عطا فرمائے اور جلد اپنے گھر واپس لائے ❤️
جیل سے رہا ہوتے ہی عبدالرحمان بٹ کا @MaryamNSharif کے نام پیغام !!
مریم بی بی آپ نے اور آپ کی قربانی نے ساری نون لیگ کو جوڑ کر ایک فیملی بنا دیا
نہ ہم گرے نہ ہماری توقعات کے مینار گرے
ہمیں گرانے میں لوگ بار بار گرے
It is the day of happiness and hope but also of resolve to make Pakistan what it was meant to be. The vision and it’s implementation is in our hands, dear brothers and sisters.
یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
@MaryamNSharif
مریم نواز شریف کے ھاتھوں تختی چوروں کا آپریشن !
یہ سننے کے بعد تھوڑی سی بھی حیا ھو تو میاں نواز شریف کے شروع کئے ھوئے منصوبوں پہ میاں نواز شریف کے نام کی تختی لگایا کرو !
#شکریہ_نواز_شریف
ایران کی تیل کی20ارب ڈالرکی غیرقانونی فروخت متحدہ عرب امارات کے ذریعے ہوتی ہےجس پرمحمدبن سلمان نےپابندی لگوادی تھی۔اپنی معیشت کوسنبھالنےکےلئےامارات نے جیسےہی یمن سےفوج واپس بلائی توایران سےبھی صلح کرلی اوراسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرلئے۔لیکن شورمحض اسرائیل کےحوالےسےمچاہواہے۔
#SamaaUpdates
امريکی صدر،اسرائيلی وزيراعظم اور يو اے ای کے ولي عہد کے درميان تعلقات کی بحالی کا معاہدہ
دیکھیے سماء ٹی وی لائیو: https://t.co/fumTB367Cz
چینی اچانک کہاں غائب ہوگئی۔ دیکھئے حکومت خود بھی لاعلم ہے۔
مئی میں شوگر کمیشن کی رپورٹ آئی اور پھر بھی ذخیرہ اندوزی ہوئی اور چینی 100روپے کی ہوگئی۔ بڑے بڑے شوگر ملرز سے نہیں پوچھا جارہا کہ ان کا اسٹاک کہاں گیا اور عوام کی جیب سے اربوں روپے نکالے جارہے ہیں۔
Just talked to brother @alijavedadv the PMLN LAWYER'S Pannal is present in the court since early morning, unfortunately government is applying delaying tactics by not presenting record of PMLN WORKERS in the court who are in judicial custody. #Shame@MaryamNSharif@rafaqatdgr