20 سال کی عمر میں ایک ٹیسٹ کرکٹر۔
30 سال کی عمر میں دنیا کا عظیم ترین کرکٹر۔
40 سال کی عمر میں ورلڈ کپ جیتنے والا کپتان اور آل ٹائم گریٹس میں سے ایک۔
50 سال کی عمر میں اس نے ایک کینسر اسپتال قائم کیا، جہاں دنیا کے کسی بھی دوسرے اسپتال کے مقابلے میں زیادہ کینسر مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔
60 سال کی عمر میں وہ پاکستان کا سب سے مقبول سیاستدان تھا۔
70 سال کی عمر میں وہ وزیراعظم رہ چکا تھا اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے مقبول سیاستدان بن چکا تھا۔
74 سال کی عمر میں داخل ہوتے ہوئے وہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ زیرِ بحث قیدی ہے۔
کپتان تاریخ کے نئے ابواب لکھتا جا رہا ہے۔
سالگرہ مبارک، کپتان۔ اللہ کرے آپ تاریخ کے بہت سے مزید ابواب لکھیں۔ اسد عمر
#pakistan @Asad_Umar
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پاکستانی کرکٹرز بھی میدان میں آ گئے، جاوید میانداد نے آواز بلند کر دی!🚨🚨
"میں خوب جانتا ہوں، عمران کبھی کھانے پینے والا انسان نہیں رہا۔ وہ ایک بے حد ایماندار شخص ہے، اسے فوری طور پر آزاد کیا جائے!" — جاوید میانداد جزبات پر قابو نہیں پا سکے۔۔
تل ابیب جل رہا ہے🔥 پاکستانی میڈیا نیتن یاہو کو تو دیکھا رہا لیکن اسکی ایران کے ہاتھوں تباہی کے مناظر میڈیا پر نہیں دیکھائے جا رہے جو انٹرنیشنل اور پاکستانی میڈیا نہیں دیکھائے گا وہ ہم دیکھائیں گے بس اسکو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرتے جائیں اس میڈیا جنگ میں ایران کا ساتھ دیں