کسی بھی سیاسی جماعت میں دم خم نہیں کہ وہ حیدرآباد شہر میں اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سمیت خودساختہ فالٹ کے نام پر 14 سے 18 گھنٹے بجلی کی بندش پر بات کرسکے
@akleghari@PakPMO
وفاقی وزیر مصظفیٰ کمال اور سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے اعتراف کر لیا کہ دونوں کراچی میں ٹینکروں سے پانی خریدتے ہیں اس اعتراف کے بعد کم ازکم کراچی کے شہریوں سے واٹر ٹیکس تو نہ لیں
عجیب ڈرامہ چل رہا ہے حیدرآباد انتظامیہ میڈیا کو کہتی ہے کہ کوئی پارکنگ فیس نہیں ہے سب غیر قانونی ہے
لیکن اس کے باوجود پرچیوں پر باقاعدہ گاڑیوں کی تصاویر کے ساتھ پارکنگ ریٹ بھی لکھے ہوئے ہیں
عوام کو غیر قانونی طور پر لوٹا جا رہا ہے اور انتظامیہ خود اس میں ملوث دکھائی دے رہی ہے
ایک طرف حق پرست رکن قومی اسمبلی چیف ایگزیکٹیو افیسر حیسکو کے ساتھ استقبالیہ تقریبات میں انجواۓ کررہے ہیں دوسری طرف اراکین صوبائ اسمبلی حیسکو چیف کو نان ٹیکنیکل کہ کر غلط طریقے سے تعینات کرنے کی باتیں کررہے ہیں تنقید سمجھ میں ارہی ہے ؟
@PakPMO@HescoComplaints@akleghari#Hesco
مہاجر ثقافتی دن ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں کی داستان اور ہماری شناخت کا مظہر ہے۔ یہ دن ہمیں محبت، اتحاد، اور تنوع کی حقیقی طاقت کا شعور دیتا ہے اور ہماری روایات کو زندہ رکھنے کی ترغیب دیتا ہے۔ #Pakistan#CultureDayForMuhajir#MuhajirCultureDay24
قرض دار اور کرائے دار آجکل بہت پریشان اور مشکل میں ہیں اللّہ اِن تمام لوگوں کی غیبی مدد فرمائے انکے کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے
آمین ثم آمین 🤲
#Pakistani