میں آپ کے ساتھ ہوں، نہ میں گرفتار ہوا ہوں اور نہ ہی میدان چھوڑا ہے۔حالات اور حکمتِ عملی کا تقاضا ہے کہ کچھ عرصہ آپ لوگوں سے دور رہوں، مگر میرا دل، میری سوچ اور میری جدوجہد آج بھی آپ کے ساتھ ہے۔یاد رکھیں، ہر مسئلے کا حل لڑائی نہیں ہوتا۔ بعض اوقات صبر، حکمت اور درست وقت کا انتظار بھی جدوجہد کا حصہ ہوتا ہے۔وہ وقت ضرور آئے گا جب ہمارے اوپر لگائے گئے دہشت گردی کے تمام الزامات انہی لوگوں کو واپس لینے پڑیں گے جنہوں نے یہ جھوٹ گھڑا ہے۔ سچ کو دبایا جا سکتا ہے، شکست نہیں دی جا سکتی۔
اپنی صفوں میں اتحاد، نظم و ضبط اور حوصلہ قائم رکھیں۔ ہماری جدوجہد حق، انصاف اور عوامی حقوق کے لیے ہے، اور حق کی آواز کبھی خاموش نہیں ہوتی۔
شوکت نواز میر
#RightsMovementAJK
راولاکوٹ، مرد آھن عمر نذیر کشمیری، خواجہ مہران صاحب کیساتھ حکمرانوں، عوام،میڈیا کے لئے پیغام۔۔۔جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر فوری عملدرآمد کیاجائے۔
جب تک خواجہ مہران ایڈووکیٹ اور اس کے ساتھ جانے والی عوام واپس ڈڈیال نہیں پہنچتی اس وقت تک ڈڈیال بند رہے گا
تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا اعلان
ہم ہر وقت ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہیں
ڈڈیال کی عوام کا اعلان
بنجوسہ کی فضائیں آج کشمیری خواتین کے عزم، حوصلے اور شعور سے گونج اٹھیں۔
کشمیری خواتین نے ثابت کر دیا کہ جب بات حقوق، انصاف اور اپنے لوگوں کے وقار کی ہو تو وہ ہر قربانی اور ہر جدوجہد میں برابر کی شریک ہیں۔ ان کے بلند حوصلے اس تحریک کی طاقت ہیں اور ان کی موجودگی اس بات کا اعلان ہے کہ یہ آواز اب ہر گھر کی آواز بن چکی ہے۔ 🫡
#RightsMovementAJK #KashmiriLivesMatter #AJK
📍Pakistan
🚨 Front Line Defenders condemns the life sentence reportedly handed down to Baloch WHRD Dr Mahrang Baloch and BYC leader Sibghatullah, amid serious concerns over jail trials, video-link hearings, and fair trial standards.
صحافی احمد فرہاد کو آزاد کشمیر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کا جرم کیا ہے؟ پہلے بھی ظلم کے خلاف آواز اٹھانے پر انہیں گرفتار کیا گیا، اہلیہ پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے اور نوکری و مالی معاملات میں مشکلات پیدا کی گئیں۔
#KhansIsolationIsACrime#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو