نیوز چینلز اور اخبارات کےلئے یہ شاید چھوٹی خبر ہو مگر یہ انتہائی خوفناک خبر ہے،
راولپنڈی پولیس کا شہریوں پر تشدد جاری
ٹیکسلا ،وارث خان ، صادق آباد کے بعد چوکی رتہ امرال میں شہری پر مبینہ تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
چوکی رتہ امرال میں شہری پر پولیس کا مبینہ بدترین تشدد
شہری کو رات بھر تھانے میں رکھ کر تشدد کیا گیا،لواحقین
صبح رقم لے کر نوجوان کو چھوڑا گیا،لواحقین
چوکی انچارج نے نوجوان پر تشدد کیا ،لواحقین
نوجوان کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات موجود، بدترین تشدد کیا گیا،لواحقین
میرے رب کے دین کا مذاق اڑانے والوں کو کبھی معاف نہ کیا جائے
بہت بہترین ملک کے ہر چوک چوراہے پر کھڑے ہو مطالبہ کروکہ اس قاضی کو فورا سے پہلے انصاف کی کرسی سے اتارا جائے
اور اسے پاگل خانے لے جایا جائے
https://t.co/57tQKAqBtI
ابھی جا کر دیکھ لیں، یہ حوالات میں نہیں، آرام دہ کمرے میں ہوگا،
اس کو ترقی ملے گی کیونکہ مریم نواز صاحبہ کو اسی سوچ کے پولیس اہلکاروں کی ضرورت ہے،
جو شریف خاندان کے کہنے پر خواتین کو جبڑوں میں گولیاں مار دیں،
بس پنجاب کے لیے دعا کریں سب 🤲
بہت بدترین دور کا آغاز ہے
میرے پیارے پاکستانیو!
کیا خان کی قربانیاں کافی نہیں تھیں؟ کیا آپ کا ووٹ بھی کافی نہیں تھا۔۔؟؟ ہمیں ایک مشکل لڑائی لڑنے کے لیے تیار ہو جانا چاہیے !!
ہمیں اس وقت تک لڑنا ہے جب تک ہم یہ جنگ جیت نہیں لیتے !!! کبھی کبھی بہادر ہونا ہی واحد راستہ رہے جاتا ہے،
آپکو ہار نہیں ماننا ! ہم لڑیں گے! جب تک جیتیں گے نہیں ہم ضرور لڑیں گے۔۔۔!!!