اٹھ جاؤ، باہر نکلو، گھیر لو مار دو اور مر جاؤ!! تم بے غیرت ہو جو تشدد اور قید سے ڈر کر گھر بیٹھ گئے ہو۔۔۔۔جب بھی اس لائین پر tweet دیکھو آخر میں بندہ وینزویلا��Virgin Islands, ٹورنٹو واشنگٹن بیٹھا ہو گا اور نام بھی جعلی ہو گا:)
One of the tragedies of Mazar-i-Sharif was the fate of hundreds of Pakistani wannabe jihadis who, under Sufi Muhammad’s influence, went to Afghanistan to fight for the Taliban. As the Northern Alliance advanced, the Taliban fled, leaving many of them behind to be killed or captured.
Now, that isn’t the tragic part. They were grown men who made their own bed. The tragedy was them thinking the Taliban were their friends, that they would stand beside them instead of running away when things got ugly.
Two decades later, the Taliban are back in power, and TTP militants are crossing that same border to blow themselves up among the countrymen of those who once went to die for their Taliban brothers.
Imagine going to die for someone who abandons you, only for his ideological brothers to come knocking on your family’s door with a suicide vest twenty years later. Some brotherhood.
Pakistan has started a major pre winter offensive against the Taliban.
So naturally, expect all the politicians (who live in Islamabad btw) who usually cry “the Pakistani State has left us to die at the hands of the Taliban” to shift to “the Pakistani State is oppressing us.”
پنجاب کے کچہ کے خطے کی تاریخ میں موجودہ سال غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ دہائیوں بعد پہلی بار اس پرآشوب دریائی پٹی سے تاوان کے لیے اغوا کا ایک بھی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ پولیس کا ایک بھی اہلکار شہید یا زخمی نہیں ہوا، جبکہ سال 2000 سے اب تک 58 پولیس اہلکار جامِ شہادت نوش کر چکے تھے۔ اسی طرح قبائلی تصادم اور خونی جھڑپوں کا مکمل خاتمہ بھی یکساں اہمیت رکھتا ہے، جن کے نتیجے میں گزشتہ اڑھائی دہائیوں کے دوران تقریباً 400 بے گن��ہ جانیں ضائع ہوئیں اور یہ سانحات اکثر شہ سرخیوں کی زینت بنتے رہے۔
دریائے سندھ کے کنارے گڈو بیراج کے نیچے 68 کلومیٹر تک پھیلی اس طوفان خیز دریائی پٹی میں درحقیقت کیا تبدیلی آئی ہے؟
اس کا جواب ترجیحات کی فیصلہ کن تبدیلی اور وزیر اعلی�� مریم نواز شریف کی قیادت میں حکومتِ پنجاب کے غیر متزلزل عزم میں پوشیدہ ہے۔ ان کی حکومت نے کچہ کے علاقے سے ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے ایک جامع اور کثیر جہتی حکمت عملی اپنائی ہے، جس نے روایتی پولیس کارروائیوں سے آگے بڑھ کر جرائم کی بنیادی وجوہات کا تدارک کیا اور پائیدار امن کی راہ ہموار کی۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی بصیرت اور عزم نے امن و امان اور ترقی کو یکجا کر دیا ہے۔ رحیم یار خان میں کامیاب کچہ آپریشن کے بعد انہوں نے خطے کے لیے 26 ارب روپے کے تاریخی ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کے کچہ کے خطے میں ایک نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے۔